الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ) حکم: صحیح 3789. حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ ذَبَحْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَلَمْ يَنْهَنَا عَنْ الْخَيْلِ سنن ابو داؤد : کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا مسئلہ ) مترجم: DaudWriterName 3789. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ نے بیان کیا کہ ہم نے خیبر کے روز گھوڑے، خچر اور گدھے ذبح کیے تو رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خچروں اور گدھوں سے منع فرما دیا لیکن گھوڑوں سے منع نہیں فرمایا۔ الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابٌ فِي أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ) حکم: ضعیف 3790. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ شَبِيبٍ وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَيْوَةُ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْخَيْلِ وَالْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ زَادَ حَيْوَةُ وَكُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ قَوْلُ مَالِكٍ قَالَ أَبُو دَاوُد لَا بَأْسَ بِلُحُومِ الْخَيْلِ وَلَيْسَ الْعَمَلُ عَلَيْهِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا مَنْسُوخٌ قَدْ أَكَلَ لُحُومَ الْخَيْلِ جَمَاعَةٌ مَنْ أَصْحَابِ ا... سنن ابو داؤد : کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا مسئلہ ) مترجم: DaudWriterName 3790. سیدنا خالد بن ولید ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے گھوڑے، خچر اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ حیوہ بن شریح نے مزید کہا: درندوں میں سے ہر ناب دار (کچلی والے) جانور سے بھی منع فرمایا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ امام مالک کا بھی یہی قول ہے (یعنی گھوڑا مکروہ ہے)۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا کہ گھوڑے کے گوشت میں کوئی حرج نہیں، مگر اس پر عمل نہیں ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اور یہ (روایت جس میں گھوڑے کے گوشت کھانے کی ممانعت ہے) منسوخ ہے۔ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کی ایک جماعت نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے۔ ان میں سیدنا ابن زبیر، فضالہ بن عبید، انس بن مالک، اسماء بنت... الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ أَكْلِ السِّبَاعِ) حکم: ضعیف 3806. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ عَنْ جَدِّهِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْبَرَ فَأَتَتْ الْيَهُودُ فَشَكَوْا أَنَّ النَّاسَ قَدْ أَسْرَعُوا إِلَى حَظَائِرِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا لَا تَحِلُّ أَمْوَالُ الْمُعَاهَدِينَ إِلَّا بِحَقِّهَا وَحَرَامٌ عَلَيْكُمْ حُمُرُ الْأَهْلِيَّةِ وَخَيْلُهَا وَبِغَالُهَا وَكُلُّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَكُلُّ ذ... سنن ابو داؤد : کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: درندوں کا گوشت کھانا حرام ہے ) مترجم: DaudWriterName 3806. سیدنا خالد بن ولید ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک تھا۔ چنانچہ یہودی (رسول اللہ ﷺ کے پاس) آئے اور شکایت کی کہ لوگ (مسلمان) ان کے باڑوں پر چڑھ دوڑے ہیں (یعنی مال مویشی لوٹ لیے ہیں)۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خبردار! معاہد (ذمی) لوگوں کا مال حلال نہیں سوائے اس کے کہ شرعی اور اصولی حق ہو، تم پر پالتو گدھے، گھوڑے، خچر، کچلیوں والے درندے اور پنجے دار پرندے حرام ہیں۔“ ... الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّيْدِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَاهِيَةِ كُلِّ ذِي نَابٍ وَ...) حکم: صحیح 1478. حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ حَرَّمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي يَوْمَ خَيْبَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ وَلُحُومَ الْبِغَالِ وَكُلَّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ وَذِي مِخْلَبٍ مِنْ الطَّيْرِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ جَابِرٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ... جامع ترمذی : كتاب: شکار کے احکام ومسائل (باب: ہر کیچلی دانت والے درندے اورپنجہ والے پرندے کی حرمت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1478. جابر ؓ کہتے ہیں کہ فتح خیبرکے دن رسول اللہ ﷺنے پالتو گدھے، خچرکے گوشت، ہرکچلی دانت والے درندے اورپنجہ والے پرندے کوحرام کردیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ جابرکی حدیث حسن غریب ہے۔ ۲۔ اس باب میں ابوہریرہ، عرباض بن ساریہ اورابن عباس ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔ الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ لُحُومِ الْبِغَالِ) حکم: صحیح الإسناد 3197. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ، وَمَعْمَرٌ، جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: «كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ» قُلْتُ: فَالْبِغَالُ، قَالَ: «لَا»... سنن ابن ماجہ : کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل (باب: خچر کا گوشت ) مترجم: MajahWriterName 3197. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ہم گھوڑوں کا گوشت کھایا کرتے تھے۔ (عطاء فرماتے ہیں میں نے کہا: خچروں کا (کیا حکم ہے؟ ) انہوں نے فرمایا: نہیں (ہم ان کا گوشت نہیں کھاتے۔) الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الذَّبَائِحِ (بَابُ لُحُومِ الْبِغَالِ) حکم: ضعیف 3198. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ: حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْخَيْلِ، وَالْبِغَالِ، وَالْحَمِيرِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: ذبیحہ سے متعلق احکام ومسائل (باب: خچر کا گوشت ) مترجم: MajahWriterName 3198. حضرت خالد بن ولید ؓ سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے گھوڑوں ،خچروں اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ۔ الموضوع: أكل البغال (الأشربة والأطعمة) موضوع: خچر کا گوشت (کھانے پینے کے آداب و احکام) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6