2 ‌سنن النسائي كِتَابُ الْمُزَارَعَةِ بَابُ ذِكْرِ الْأَحَادِيثِ الْمُخْتَلِفَةِ فِي الن...

حکم: صحیح

3884 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ خَالَفَهُمَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو فَقَالَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ...

سنن نسائی: کتاب: مزارعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی...)

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3884. حضرت ابوہریرہ ؓ سے راویت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا۔ محمد بن عمرو لیثی نے یحییٰ بن ابوکثیر اور عمر بن ابوسلمہ کی مخالفت کی ہے۔ اور اسے ابوسلمہ کے واسطے سے ابوسعید سے روایت کیا ہے۔