الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ (بَابُ ذِكْرِ الْفِتَنِ وَدَلَائِلِهَا) حکم: صحیح 4250. قَالَ أَبُو دَاوُد: حُدِّثْتُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يُوشِكُ الْمُسْلِمُونَ أَنْ يُحَاصَرُوا إِلَى الْمَدِينَةِ، حَتَّى يَكُونَ أَبْعَدَ مَسَالِحِهِمْ سَلَاحِ.... سنن ابو داؤد : کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان (باب: فتنوں کا بیان اور ان کے دلائل ) مترجم: DaudWriterName 4250. سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب مسلمانوں کو مدینہ میں محصور کر لیا جائے گا اور ان کی عمل داری زیادہ سے زیادہ (خیبر کے قریب) مقام سلاح تک ہو گی۔“ الموضوع: محاصرة المسلمين إلى المدينة قبل الساعة (الإيمان) موضوع: قیامت سے پہلے مسلمانوں کا مدینہ میں محصور ہوجانا (ایمان) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ (بَابُ ذِكْرِ الْفِتَنِ وَدَلَائِلِهَا) حکم: صحيح الإسناد مقطوع 4251. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ: قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ. سنن ابو داؤد : کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان (باب: فتنوں کا بیان اور ان کے دلائل ) مترجم: DaudWriterName 4251. زہری ؓ نے بیان کیا کہ ”سلاح“ خیبر کے قریب ایک مقام کا نام ہے۔ الموضوع: محاصرة المسلمين إلى المدينة قبل الساعة (الإيمان) موضوع: قیامت سے پہلے مسلمانوں کا مدینہ میں محصور ہوجانا (ایمان) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَلَاحِمِ (بَابٌ فِي الْمَعْقِلِ مِنَ المَلَاحِمِ) حکم: صحیح 4298. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَرْطَاةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جُبَيْرَ بْنَ نُفَيْرٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >إِنَّ فُسْطَاطَ الْمُسْلِمِينَ يَوْمَ الْمَلْحَمَةِ بِالْغُوطَةِ, إِلَى جَانِبِ مَدِينَةٍ يُقَالُ لَهَا: دِمَشْقُ, مِنْ خَيْرِ مَدَائِنِ الشَّامِ<. ... سنن ابو داؤد : کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں (باب: ان معرکوں میں مسلمانوں کا مرکز ) مترجم: DaudWriterName 4298. سیدنا ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جنگ کے موقع پر مسلمانوں کا خیمہ (مرکز) دمشق نامی شہر کی جانب میں واقع مقام غوطہ ہو گا اور دمشق شام کے بہترین شہروں میں سے ہو گا۔“ الموضوع: محاصرة المسلمين إلى المدينة قبل الساعة (الإيمان) موضوع: قیامت سے پہلے مسلمانوں کا مدینہ میں محصور ہوجانا (ایمان) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَلَاحِمِ (بَابٌ فِي الْمَعْقِلِ مِنَ المَلَاحِمِ) حکم: صحیح 4299. قَالَ أَبُو دَاوُد: حُدِّثْتُ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يُوشِكُ الْمُسْلِمُونَ أَنْ يُحَاصَرُوا إِلَى الْمَدِينَةِ، حَتَّى يَكُونَ أَبْعَدَ مَسَالِحِهِمْ سَلَاحِ<.... سنن ابو داؤد : کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں (باب: ان معرکوں میں مسلمانوں کا مرکز ) مترجم: DaudWriterName 4299. سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب مسلمان مدینے میں گھیر لیے جائیں گے حتیٰ کہ ان کی بعید ترین چھاؤنی اس وقت مقام سلاح ہو گی۔“ الموضوع: محاصرة المسلمين إلى المدينة قبل الساعة (الإيمان) موضوع: قیامت سے پہلے مسلمانوں کا مدینہ میں محصور ہوجانا (ایمان) 5 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَلَاحِمِ (بَابٌ فِي الْمَعْقِلِ مِنَ المَلَاحِمِ) حکم: صحيح مقطوع 4300. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ. سنن ابو داؤد : کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں (باب: ان معرکوں میں مسلمانوں کا مرکز ) مترجم: DaudWriterName 4300. جناب زہری ؓ سے مروی ہے کہ سلاح کا مقام خیبر کے قریب ہے۔ الموضوع: محاصرة المسلمين إلى المدينة قبل الساعة (الإيمان) موضوع: قیامت سے پہلے مسلمانوں کا مدینہ میں محصور ہوجانا (ایمان) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5