الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابُ سُؤَالِ المُشْرِكِينَ أَنْ يُرِيَهُمُ النَّب...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3637. حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ح و قَالَ لِي خَلِيفَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّ أَهْلَ مَكَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ... صحیح بخاری : کتاب: فضیلتوں کے بیان میں (باب: مشرکین کا نبی کریم ﷺسے کوئی نشانی چاہنا اور نبی کریمﷺ کا معجزہ شق القمر دکھانا۔ ) مترجم: BukhariWriterName 3637. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ اہل مکہ نے رسول اللہ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ آپ انھیں کوئی معجزہ دکھائیں تو آپ نے انھیں چاند کے دو ٹکڑے کر دکھائے۔ الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) 2 صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ انْشِقَاقِ القَمَرِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3868. حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ أَهْلَ مَكَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ الْقَمَرَ شِقَّتَيْنِ حَتَّى رَأَوْا حِرَاءً بَيْنَهُمَا... صحیح بخاری : کتاب: انصار کے مناقب (باب:چاند کے پھٹ جانے کابیان۔(شق القمر کا بیان پہلے بھی گزر چکا ہے کہ یہ آنحضرتﷺ کا ایک بہت بڑا معجزہ تھا گو حضرت انس ؓ نے واقعہ خود نہیں دیکھا‘دوسرے صحابی سے سنا مگر صحابی کی مرسل بالاتفاق مقبول ہے۔) ) مترجم: BukhariWriterName 3868. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ کفار مکہ نے رسول اللہ ﷺ سے کسی نشانی کا مطالبہ کیا تو آپ ﷺ نے چاند کے دو ٹکڑے انہیں دکھا دیے یہاں تک کہ انہوں نے حراء پہاڑ کو ان دونوں ٹکڑوں کے درمیان دیکھا۔ الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَولِهِ:{وَانْشَقَّ الْقَمَرُ وَإِنْ يَرَوْا...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4867. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: آیت (( وانشق القمر وان یروا آیۃ یعرضوا )) کی تفسیر ) مترجم: BukhariWriterName 4867. حضرت انس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اہل مکہ نے آپ ﷺ سے کوئی نشانی دکھانے کی فرمائی کی تو آپ ﷺ نے انہیں چاند کے دو ٹکڑے ہو جانے کا معجزہ دکھایا۔ الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ (بَابُ انْشِقَاقِ الْقَمَرِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2802. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَهْلَ مَكَّةَ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُرِيَهُمْ آيَةً فَأَرَاهُمْ انْشِقَاقَ الْقَمَرِ مَرَّتَيْنِ صحیح مسلم : کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام (باب: چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا ) مترجم: MuslimWriterName 2802. شیبان نےکہا: ہمیں قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ اہل مکہ نے رسول اللہ ﷺ سے مطالبہ کیا کہ آپ انھیں (اپنی نبوت کی سچائی کی) کوئی نشانی دکھائیں تو آپ نے انھیں چاند کے دو ٹکڑے ہونا دکھایا۔ الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ (بَابُ انْشِقَاقِ الْقَمَرِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2802.01. و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ بِمَعْنَى حَدِيثِ شَيْبَانَ صحیح مسلم : کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام (باب: چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا ) مترجم: MuslimWriterName 2802.01. معمر نے ہمیں قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے شیبان کی حدیث سے ہم معنی روایت کی۔ الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) 6 جامع الترمذي: أَبْوَابُ تَفْسِيرِ الْقُرْآنِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابٌ وَمِنْ سُورَةِ الْقَمَرِ) حکم: صحیح 3286. حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَأَلَ أَهْلُ مَكَّةَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آيَةً فَانْشَقَّ الْقَمَرُ بِمَكَّةَ مَرَّتَيْنِ فَنَزَلَتْ اقْتَرَبَتْ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ إِلَى قَوْلِهِ سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ يَقُولُ ذَاهِبٌ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ... جامع ترمذی : كتاب: قرآن کریم کی تفسیر کے بیان میں (باب: سورہ قمر سے بعض آیات کی تفسیر ) مترجم: TrimziWriterName 3286. انس ؓ کہتے ہیں : اہل مکہ نے نبی اکرمﷺسے نشانی (معجزہ) کا مطالبہ کیا جس پر مکہ میں چاند دو بار دو ٹکڑے ہوا، اس پر آیت ﴿اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ﴾ سے لے کر ﴿سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ﴾ نازل ہوئی ، راوی کہتے ہیں: ﴿سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ ﴾ میں مستمر کا مطلب ہے (ذاهب) (یعنی وہ جادو جو چلا آ رہا ہو)- امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ ... الموضوع: سؤال قريش المعجزات (السيرة) Topics: قریش کا معجزات کے لیے مطالبہ کرنا (سیرت) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6