الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ عَزْمِ الإِمَامِ عَلَى النَّاسِ فِيمَا يُطِي...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2964. حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: لَقَدْ أَتَانِي اليَوْمَ رَجُلٌ، فَسَأَلَنِي عَنْ أَمْرٍ مَا دَرَيْتُ مَا أَرُدُّ عَلَيْهِ، فَقَالَ: أَرَأَيْتَ رَجُلًا مُؤْدِيًا نَشِيطًا، يَخْرُجُ مَعَ أُمَرَائِنَا فِي المَغَازِي، فَيَعْزِمُ عَلَيْنَا فِي أَشْيَاءَ لاَ نُحْصِيهَا؟ فَقُلْتُ لَهُ: وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لَكَ، إِلَّا أَنَّا «كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَعَسَى أَنْ لاَ يَعْزِمَ عَلَيْنَا فِي أَمْرٍ إِلَّا مَرَّةً حَتَّى نَفْعَلَهُ، وَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَنْ يَزَالَ بِخَيْر... صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : بادشاہ اسلامی کی اطاعت لوگوں پر واجب ہے جہاں تک وہ طاقت رکھیں ) مترجم: BukhariWriterName 2964. حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: آج میرے پاس ایک آدمی آیا اور ایک مسئلہ پوچھا لیکن میں نے سمجھا کہ اس کا کیا جواب دوں؟ اس نے کہا: آپ بتائیں کہ ایک تندرست و توانا آدمی جو ہتھیاروں سے آراستہ ہے، وہ ہمارے امراء کے ساتھ جہاد میں جاتا ہے مگر وہ چند باتوں میں ایسے احکام دیتے ہیں جن پر ہم عمل پیرا نہیں ہو سکتے میں نے اس سے کہا: اللہ کی قسم!میری سمجھ سے باہر ہے، میں اس کے سوا تجھے کیا جواب دوں کہ ہم نبی ﷺ کے ہمراہ جاتے تھے تو آپ ہمیں ایک مرتبہ حکم فرماتے جس کو ہم کر لیا کرتے تھے۔ اور بے شک تم میں سے ہر شخص نیکی پر رہے گا جب تک وہ اللہ تعالیٰ سے... الموضوع: تكليف الجنود ما يطيقون (الجهاد) Topics: لشکر اور فوج کو استطاعت کے مطابق احکامات دینا (جہاد) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ وَصِيَّةِ الْإِمَامِ) حکم: حسن صحیح 2857. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ بْنُ الْحَارِثِ أَبُو رُوقٍ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو الْغَرِيفِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ سِيرُوا بِاسْمِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ قَاتِلُوا مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ وَلَا تَمْثُلُوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تَغُلُّوا وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا... سنن ابن ماجہ : کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل (باب: اما م (خلیفہ ) کا (فوج کو روانہ کرتے وقت ) نصیحت کرنا ) مترجم: MajahWriterName 2857. حضرت صفوان بن عسال ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ ہمیں لشکر میں (ایک جنگی مہم پر) روانہ کیا تو (الوداع کہتے وقت) آپﷺ نے فرمایا: اللہ کے نام سے اللہ کی راہ میں چلو۔ اللہ کے ساتھ کفر کرنے والوں سے جنگ کرو اور مثلہ نہ کرنا، عہدشکنی نہ کرنا، مال غنیمت میں خیانت نہ کرنا اور کسی بچے کوقتل نہ کرنا۔ ... الموضوع: تكليف الجنود ما يطيقون (الجهاد) Topics: لشکر اور فوج کو استطاعت کے مطابق احکامات دینا (جہاد) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ وَصِيَّةِ الْإِمَامِ) حکم: صحیح 2858. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَمَّرَ رَجُلًا عَلَى سَرِيَّةٍ أَوْصَاهُ فِي خَاصَّةِ نَفْسِهِ بِتَقْوَى اللَّهِ وَمَنْ مَعَهُ مِنْ الْمُسْلِمِينَ خَيْرًا فَقَالَ اغْزُوا بِاسْمِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ قَاتِلُوا مَنْ كَفَرَ بِاللَّهِ اغْزُوا وَلَا تَغْدِرُوا وَلَا تَغُلُّوا وَلَا تَمْثُلُوا وَلَا تَقْتُلُوا وَلِيدًا وَإِذَا أَنْتَ لَقِيتَ عَدُوَّكَ مِنْ الْمُشْرِكِينَ فَادْعُهُمْ إِلَى إِحْدَى ثَلَاثِ خِلَالٍ أَ... سنن ابن ماجہ : کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل (باب: اما م (خلیفہ ) کا (فوج کو روانہ کرتے وقت ) نصیحت کرنا ) مترجم: MajahWriterName 2858. حضرت سلیمان بن بریدہ ؓ اپنے والد (حضرت بریدہ بن حصیب اسلمی ؓ) سے روایت کرتے ہیں انھوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ جب کسی شخص کولشکر کا امیر مقرر فرماتے تو اسے خود اپنی ذات کے بارے میں اللہ سے ڈرنے کی نصیحت فرماتے اور ساتھ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اچھا سلوک کرنےوالے نصیحت کرتے۔ رسول اللہﷺ (مجاہدین کو نصیحت کرتے ہوئے) فرماتے تھے: اللہ کے نام سے اللہ کی راہ جہاد کرو۔ اللہ کے ساتھ کفر کرنے والوں کے ساتھ جنگ کرو۔ جہاد کرواور (جہا د کے دوران میں ) عہدشکنی نہ کرنا خیا نت نہ کرنا۔ (اور امیر لشکر کونصیحت فرماتے) جب تیرے مشرک دشمنوں سے تیرا سامنا ہو توانہیں تین باتوں کی دعوت دے۔... الموضوع: تكليف الجنود ما يطيقون (الجهاد) Topics: لشکر اور فوج کو استطاعت کے مطابق احکامات دینا (جہاد) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3