مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2
1 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ فِدَاءِ المُشْرِكِينَ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3069 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رِجَالًا مِنَ الأَنْصَارِ اسْتَأْذَنُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، ائْذَنْ فَلْنَتْرُكْ لِابْنِ أُخْتِنَا عَبَّاسٍ فِدَاءَهُ، فَقَالَ: «لاَ تَدَعُونَ مِنْهَا دِرْهَمًا»،...
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : مشرکین سے فدیہ لینا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3069. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے۔ کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ !آپ حکم دیں تو ہم اپنے بھانجے حضرت عباس ؓ کے لیے ان کا فدیہ معاف کردیں؟ آپ نے فرمایا: ’’نہیں، تم ان کے فدیے سے ایک درہم بھی نہ چھوڑو۔‘‘
2 صحيح البخاري كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَابُ فِدَاءِ المُشْرِكِينَ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3070 وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ عَبْدِ العَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَالٍ مِنَ البَحْرَيْنِ فَجَاءَهُ العَبَّاسُ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَعْطِنِي فَإِنِّي فَادَيْتُ نَفْسِي وَفَادَيْتُ عَقِيلًا فَقَالَ: «خُذْ»، فَأَعْطَاهُ فِي ثَوْبِهِ...
صحیح بخاری:
کتاب: جہاد کا بیان
(باب : مشرکین سے فدیہ لینا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3070. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے۔ انھوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ کے پاس جب بحرین کا مال لایا گیا تو آپ کے ہاں حضرت عباس ؓ حاضر ہوئے اور عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ ﷺ ! اس مال میں سے مجھے بھی دیجیے !کیونکہ میں نے اپنی جان کا فدیہ بھی دیا ہے اور عقیل کو بھی رہائی دلائی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ آپ(مال لے)لیں۔‘‘ پھر اس کے کپڑےمیں بھر کر اسے مال عطا فرمایا۔...
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2