1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ الِاسْتِعَانَةِ بِالْمُشْرِكِينَ

حکم: صحیح

2832 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِكٍ قَالَ عَلِيٌّ فِي حَدِيثِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ أَوْ زَيْدٍ...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: جہاد سے متعلق احکام ومسائل

(باب: (جنگ میں ) مشرکوں سے مدد لینا)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2832. حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہےرسول اللہﷺ نے فرمایا: ہم مشرک سے مدد نہیں لیتے۔ (امام ابن ماجہ کے استاذ) علی بن محمد نے اپنی حدیث میں راوی کےبارے میں تردد کا اظہار کیا ہے کہ وہ عبداللہ بن یزید ہے یا عبداللہ بن زید ہے۔