الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ كَرَاهِيَةِ الْكَلَامِ عِنْدَ اَلْخَلَاءِ) حکم: ضعیف 15. حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَخْرُجْ الرَّجُلَانِ يَضْرِبَانِ الْغَائِطَ كَاشِفَيْنِ عَنْ عَوْرَتِهِمَا يَتَحَدَّثَانِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا لَمْ يُسْنِدْهُ إِلَّا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ... سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: قضائے حاجت کے د وران بات چیت مکروہ ہے ) مترجم: DaudWriterName 15. سیدنا ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا، آپ ﷺ فرماتے تھے ’’دو شخص اس طرح پاخانے کے لیے نہ نکلیں کہ اپنی شرمگاہیں کھولے پاخانہ کر رہے ہوں اور باتیں بھی کیے جا رہے ہوں، بلاشبہ اللہ عزوجل اس بات پر ناراض ہوتا ہے۔‘‘ امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اس حدیث کو صرف عکرمہ بن عمار نے مسند بیان کیا ہے۔ ... الموضوع: الكلام عندالخلاء (العبادات) موضوع: قضائے حاجت کرتے ہوئے گفتگو کرنا (عبادات) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاجْتِمَاعِ عَلَى الْخَلَاء...) حکم: ضعیف 342. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ أَنْبَأَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَنَاجَى اثْنَانِ عَلَى غَائِطِهِمَا يَنْظُرُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا إِلَى عَوْرَةِ صَاحِبِهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَمْقُتُ عَلَى ذَلِكَ.... سنن ابن ماجہ : کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں (باب: قضاۓ حاجت کےوقت ایک دوسرے کےقریب بیٹھنا اور باتیں کرنا ممنوع ہے ) مترجم: MajahWriterName 342. حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قضائے حاجت کرتے وقت دو آدمی باتیں نہ کریں کہ ہر ایک کی نظر اپنے ساتھی کے پردے کے اعضاء پر پڑ رہی ہو۔ اللہ تعالیٰ اس (غلط کام) سے سخت ناراض ہوتا ہے۔‘‘ الموضوع: الكلام عندالخلاء (العبادات) موضوع: قضائے حاجت کرتے ہوئے گفتگو کرنا (عبادات) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاجْتِمَاعِ عَلَى الْخَلَاء...) حکم: ضعیف 342. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَهُوَ الصَّوَابُ سنن ابن ماجہ : کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں (باب: قضاۓ حاجت کےوقت ایک دوسرے کےقریب بیٹھنا اور باتیں کرنا ممنوع ہے ) مترجم: MajahWriterName 342. محمد بن یحییٰ (مذکورہ روایت جب) عکرمہ بن عمار کے(دوسرے) شاگرد سلم بن ابراہیم الوراق سے بیان کرتے ہیں تو راوی کا نام ( ہلال بن عیاض کی بجائے) عیاض بن ہلال بیان کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہی درست اور صحیح ہے۔ الموضوع: الكلام عندالخلاء (العبادات) موضوع: قضائے حاجت کرتے ہوئے گفتگو کرنا (عبادات) 4 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الِاجْتِمَاعِ عَلَى الْخَلَاء...) حکم: ضعیف 342.01. و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ نَحْوَهُ. سنن ابن ماجہ : کتاب: طہارت کے مسائل اور اس کی سنتیں (باب: قضاۓ حاجت کےوقت ایک دوسرے کےقریب بیٹھنا اور باتیں کرنا ممنوع ہے ) مترجم: MajahWriterName 342.01. محمد بن حمید (مذکورہ روایت جب) عکرمہ بن عمار کے (تیسرے) شاگرد سفیان ثوری سے بیان کرتے ہیں تو راوی کا نام (ہلال بن عیاض اور عیاض بن ہلال کی بجائے) عیاض بن عبداللہ بیان کرتے ہیں۔ الموضوع: الكلام عندالخلاء (العبادات) موضوع: قضائے حاجت کرتے ہوئے گفتگو کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4