الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2022.01. و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ قَالَ أَكَلْتُ يَوْمًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْتُ آخُذُ مِنْ لَحْمٍ حَوْلَ الصَّحْفَةِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلْ مِمَّا يَلِيكَ... صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے پینے کے آداب اور احکام ) مترجم: MuslimWriterName 2022.01. محمد بن عمرو بن حلحلہ نے وہب بن کیسان سے، انھوں نے حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ انھوں نےکہا: ایک دن میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کھانا کھایا اورمیں نے پیالے کی ہر جانب سے گوشت لینا شروع کیا تورسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اپنے آگے سے کھاؤ۔‘‘ ... الموضوع: تعليم الأبناء آداب الأكل والشرب (الأحوال الشخصية) Topics: اولاد کو کھانے پینے کے آداب سکھانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ (بَابُ آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2023. و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ صحیح مسلم : کتاب: مشروبات کا بیان (باب: کھانے پینے کے آداب اور احکام ) مترجم: MuslimWriterName 2023. سفیان بن عینیہ نے زہری سے، انھوں نے عبیداللہ سے، انھوں نے حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: نبی کریم ﷺ نے (منہ لگا کر پینے کے لیے) مشکوں کو الٹانے سے منع فرمایا۔ الموضوع: تعليم الأبناء آداب الأكل والشرب (الأحوال الشخصية) Topics: اولاد کو کھانے پینے کے آداب سکھانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ الْأَكْلِ بِالْيَمِينِ) حکم: صحیح 3777. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ أَبِي وَجْزَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْنُ بُنَيَّ فَسَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ سنن ابو داؤد : کتاب: کھانے کے متعلق احکام و مسائل (باب: دائیں ہاتھ سے کھانے کا حکم ) مترجم: DaudWriterName 3777. سیدنا عمر بن ابی سلمہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میرے قریب ہو جاؤ، اﷲ کا نام لو، («بسم الله» پڑھو) دائیں ہاتھ سے کھاؤ اور اپنے سامنے سے کھاؤ۔“ الموضوع: تعليم الأبناء آداب الأكل والشرب (الأحوال الشخصية) Topics: اولاد کو کھانے پینے کے آداب سکھانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَطْعِمَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّسْمِيَةِ عَلَى الطَّعَامِ...) حکم: صحیح 1857. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ طَعَامٌ قَالَ ادْنُ يَا بُنَيَّ وَسَمِّ اللَّهَ وَكُلْ بِيَمِينِكَ وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ قَالَ أَبُو عِيسَى وَقَدْ رُوِيَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِي وَجْزَةَ السَّعْدِيِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ مُزَيْنَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ وَقَدْ اخْتَلَفَ أَصْحَابُ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ فِي رِوَايَةِ هَذَا الْحَدِيثِ وَأَبُو وَجْزَةَ السَّعْدِيُّ اسْمُهُ يَزِيدُ بْنُ عُ... جامع ترمذی : كتاب: کھانے کے احکام ومسائل (باب: کھانے پربسم اللہ پڑھنے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1857. عمربن ابی سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس گئ، آپ کے پاس کھانا رکھا تھا ، آپ نے فرمایا: ’’بیٹے! قریب ہوجاؤ، بسم اللہ پڑھواوراپنے داہنے ہاتھ سے جو تمہارے قریب ہے اسے کھاؤ‘‘۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث ہشام بن عروہ سے (عن ابی وجزۃ السعدی عن رجل من مزینة عن عمربن ابی سلمة) کی سند سے مروی ہے، اس حدیث کی روایت کرنے میں ہشام بن عروہ کے شاگردوں کا اختلاف ہے۔ ... الموضوع: تعليم الأبناء آداب الأكل والشرب (الأحوال الشخصية) Topics: اولاد کو کھانے پینے کے آداب سکھانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ التَّسْمِيَةِ عِنْدَ الطَّعَامِ) حکم: صحیح 3265. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آكُلُ: «سَمِّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ» سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: کھانا کھاتے وقت بسم اللہ پڑھنے کابیان ) مترجم: MajahWriterName 3265. حضرت عمر بن ابو سلمہ ؓ سےر وایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں کھانا کھا رہا تھا تو مجھ سے نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ عزوجل کا نام لے (بسم اللہ پڑھ۔)‘‘ الموضوع: تعليم الأبناء آداب الأكل والشرب (الأحوال الشخصية) Topics: اولاد کو کھانے پینے کے آداب سکھانا (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5