الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ) حکم: ضعیف 2204. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ: لِأَيُّوبَ: هَلْ تَعْلَمُ أَحَدًا قَالَ بِقَوْلِ الْحَسَنِ فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ؟ قَالَ: لَا، إِلَّا شَيْئًا حَدَّثَنَاهُ قَتَادَةُ، عَنْ كَثِيرٍ- مَوْلَى ابْنِ سَمُرَةَ-، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ... قَالَ أَيُّوبُ: فَقَدِمَ عَلَيْنَا كَثِيرٌ. فَسَأَلْتُهُ؟ فَقَالَ: مَا حَدَّثْتُ بِهَذَا قَطُّ، فَذَكَرْتُهُ لِقَتَادَةَ، فَقَالَ: بَلَى، وَلَكِنَّهُ نَسِيَ.... سنن ابو داؤد : کتاب: طلاق کے احکام و مسائل (باب: شوہر اگر یوں کہے ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو ؟ “ ) مترجم: DaudWriterName 2204. حماد بن زید نے بیان کیا کہ میں نے ایوب سے پوچھا: آپ کو کسی کا علم ہے جو «أمرك بيدك» ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے۔“ کی تفصیل میں حسن (بصری) کی طرح کہتا ہو؟ (ان کی بیان اگلی روایت میں آ رہا ہے۔) ایوب نے کہا: نہیں مگر وہی جو ہم کو قتادہ نے بہ سند کثیر مولی ابن سمرہ سے، ابوسلمہ سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند بیان کیا۔ ایوب نے کہا: پھر کثیر مولی ابن سمرہ ہمارے پاس آئے تو میں نے ان سے (اس روایت کے متعلق) پوچھا۔ تو انہوں نے کہا: ”میں نے یہ کبھی بیان نہیں کیا۔“ پ... الموضوع: قول الزوج أمرك بيدك (الأحوال الشخصية) موضوع: شوہر کا کہنا ’’ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے‘‘ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ) حکم: صحیح مقطوع 2205. حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، فِي: أَمْرُكِ بِيَدِكِ، قَالَ: ثَلَاثٌ. سنن ابو داؤد : کتاب: طلاق کے احکام و مسائل (باب: شوہر اگر یوں کہے ” تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے تو ؟ “ ) مترجم: DaudWriterName 2205. قتادہ ، جناب حسن بصری ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ «أمرك بيدك» ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے“ یہ تین طلاقیں ہوتی ہیں۔ الموضوع: قول الزوج أمرك بيدك (الأحوال الشخصية) موضوع: شوہر کا کہنا ’’ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے‘‘ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 3 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الطَّلَاقِ وَاللِّعَانِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ) حکم: ضعیف 1178. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ نَصْرِ بْنِ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِأَيُّوبَ هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ أَحَدًا قَالَ فِي أَمْرُكِ بِيَدِكِ إِنَّهَا ثَلَاثٌ إِلَّا الْحَسَنَ فَقَالَ لَا إِلَّا الْحَسَنَ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ غَفْرًا إِلَّا مَا حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ كَثِيرٍ مَوْلَى بَنِي سَمُرَةَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ قَالَ أَيُّوبُ فَلَقِيتُ كَثِيرًا مَوْلَى بَنِي سَمُرَةَ فَسَأَلْتُهُ فَلَمْ يَعْرِفْهُ فَرَجَعْتُ إِلَى قَتَادَةَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ نَسِيَ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا ... جامع ترمذی : كتاب: طلاق ور لعان کے احکام ومسائل (باب: بیوی سے تیرامعاملہ تیرے ہاتھ میں ہے کہنے کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 1178. حماد بن زیدکا بیان ہے کہ میں نے ایوب (سختیانی) سے پوچھا: کیا آپ حسن بصری کے علاوہ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں، جس نے (أمرك بيدك) کے سلسلہ میں کہا ہو کہ یہ تین طلاق ہے؟ انہوں نے کہا: حسن بصری کے۔ علاوہ مجھے کسی اورکاعلم نہیں، پھر انہوں نے کہا: اللہ !معاف فرمائے۔ ہاں وہ روایت ہے جو مجھ سے قتادہ نے بسند کثیرمولیٰ بنی سمرہ عن ابی سلمہ عن ابی ہریرہ روایت کی ہے کہ نبی اکرمﷺ آپ نے فرمایا: ’’یہ تین طلاقیں ہیں‘‘۔ ایوب کہتے ہیں: پھرمیں کثیرمولیٰ بنی سمرہ سے ملا تو میں نے ان سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا مگروہ اسے نہی... الموضوع: قول الزوج أمرك بيدك (الأحوال الشخصية) موضوع: شوہر کا کہنا ’’ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے‘‘ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابُ مُوَاجَهَةِ الرَّجُلِ الْمَرْأَةَ بِالطَّلَا...) حکم: صحیح 3417. أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ الَّتِي اسْتَعَاذَتْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ الْكِلَابِيَّةَ لَمَّا دَخَلَتْ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْكَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ عُذْتِ بِعَظِيمٍ الْحَقِي بِأَهْلِكِ... سنن نسائی : کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل (باب: مرد اپنی بیوی کو بالمشافہ طلاق دے سکتا ہے ) مترجم: NisaiWriterName 3417. اوزاعی کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری سے اس عورت کے متعلق پوچھا جس نے رسول اللہﷺ سے پناہ مانگی تھی تو انہوں نے کہا کہ مجھے حضرت عروہ نے حضرت عائشہؓ سے بیان کیا ہے کہ آپ ﷺ کی کلابی بیوی جب آپ کے پاس آئی تو کہنے لگی: میں آپ سے اللہ کی پناہ میں آتی ہوں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”تو بہت بڑی ذا ت کی پناہ میں آئی ہے‘ لہٰذا اپنے گھر چلی جا۔“ ... الموضوع: قول الزوج أمرك بيدك (الأحوال الشخصية) موضوع: شوہر کا کہنا ’’ تیرا معاملہ تیرے ہاتھ میں ہے‘‘ (نجی اور شخصی احوال ومعاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4