مجموع الصفحات: 34 - مجموع أحاديث: 337
کل صفحات: 34 - کل احادیث: 337
5 صحيح البخاري كِتَابُ الوُضُوءِ بَابُ غَسْلِ الدَّمِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
232 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: أَرَأَيْتَ إِحْدَانَا تَحِيضُ فِي الثَّوْبِ، كَيْفَ تَصْنَعُ؟ قَالَ: «تَحُتُّهُ، ثُمَّ تَقْرُصُهُ بِالْمَاءِ، وَتَنْضَحُهُ، وَتُصَلِّي فِيهِ»...
صحیح بخاری:
کتاب: وضو کے بیان میں
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
232. حضرت اسماء ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ایک عورت نبی ﷺ کے پاس آئی اور عرض کیا: بتائیے ہم میں سے اگر کسی عورت کو حیض آئے اور کپڑے کو لگ جائے تو وہ کیا کرے؟ آپ نے فرمایا: ’’اسے کھرچ ڈالے، پھر پانی ڈال کر رگڑے اور دھو ڈالے، پھر اس میں نماز پڑھ لے۔‘‘
مجموع الصفحات: 34 - مجموع أحاديث: 337
کل صفحات: 34 - کل احادیث: 337