الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: صحیح 4388. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ, أَنَّ عَبْدًا سَرَقَ وَدِيًّا مِنْ حَائِطِ رَجُلٍ، فَغَرَسَهُ فِي حَائِطِ سَيِّدِهِ، فَخَرَجَ صَاحِبُ الْوَدِيِّ يَلْتَمِسُ وَدِيَّهُ، فَوَجَدَهُ، فَاسْتَعْدَى عَلَى الْعَبْدِ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ- وَهُوَ أَمِيرُ الْمَدِينَةِ يَوْمَئِذٍ-، فَسَجَنَ مَرْوَانُ الْعَبْدَ، وَأَرَادَ قَطْعَ يَدِهِ، فَانْطَلَقَ سَيِّدُ الْعَبْدِ إِلَى رَافِعِ ابْنِ خَدِيجٍ، فَسَأَلَهُ، عَنْ ذَلِكَ؟ فَأَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >لَا قَطْعَ فِي ثَمَر... سنن ابو داؤد : کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان (باب: ایسی چوری جس میں ہاتھ میں نہیں کٹتا ) مترجم: DaudWriterName 4388. محمد بن یحییٰ بن حبان نے بیان کیا کہ ایک غلام نے کسی کے باغ سے کھجور کا ایک پودا چوری کر کے اپنے مالک کے باغ میں لگا دیا۔ پودے والا اپنا پودا ڈھونڈنے نکلا اور اسے پا لیا۔ پھر اس غلام کا مقدمہ مروان بن حکم کے ہاں پیش کر دیا جو ان دنوں مدینے کے امیر تھے۔ مروان نے غلام کو قید کر لیا اور چاہا کہ اس کا ہاتھ کاٹ دے۔ تب غلام کا مالک سیدنا رافع بن خدیج ؓ کے ہاں گیا اور ان سے یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا، وہ فرماتے تھے: ”(درختوں پر لگے) پھل میں اور کھجور کی گری میں ہاتھ نہیں کٹتا۔“ تو اس آدمی نے کہا: تحقیق مروان نے میر... الموضوع: قطع يد العبد (الجنايات) موضوع: غلام کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْحُدُودِ (بَابُ مَا لَا قَطْعَ فِيهِ) حکم: شاذ 4389. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَجَلَدَهُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ، وَخَلَّى سَبِيلَهُ. سنن ابو داؤد : کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان (باب: ایسی چوری جس میں ہاتھ میں نہیں کٹتا ) مترجم: DaudWriterName 4389. محمد بن یحییٰ بن حبان نے مذکورہ بالا حدیث بیان کی اور کہا کہ مروان نے اس غلام کو چند کوڑے مارے اور چھوڑ دیا۔ الموضوع: قطع يد العبد (الجنايات) موضوع: غلام کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) 3 سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابُ حَلَاوَةِ الْإِسْلَامِ) حکم: صحیح 4989. أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ بِهِنَّ حَلَاوَةَ الْإِسْلَامِ مَنْ كَانَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا وَمَنْ أَحَبَّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ وَمَنْ يَكْرَهُ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الْكُفْرِ كَمَا يَكْرَهُ أَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ... سنن نسائی : کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان (باب: اسلام کی مٹھاس ) مترجم: NisaiWriterName 4989. حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکر م ﷺ نے فرمایا: ”تین اوصاف جس سخص میں پائے جائیں، وہ (ان کی برکت سے) اسلام کی مٹھاس محسوس کرےگا۔ وہ شخص جس کو اللہ تعالی ٰ اوراس کا رسول ﷺ ہر چیز سے زیادہ پیارے ہوں: جوکسی شخص سے صرف اللہ تعالی ٰ کی رضا کے لیے محبت کرے۔ جس شخص کو کفر کی طرف لوٹنا اتنا ناپسند ہو جتنا آگ میں پھنک دیا جانا۔“ ... الموضوع: قطع يد العبد (الجنايات) موضوع: غلام کا ہاتھ کاٹنا (جرائم و عقوبات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3