مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2
1 سنن أبي داؤد كِتَابُ الْحُدُودِ بَابٌ فِي السَّارِقِ يَسْرِقُ مِرَارًا
حکم: حسن
4409 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ الْهِلَالِيُّ، حَدَّثَنَا جَدِّي، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: جِيءَ بِسَارِقٍ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: >اقْتُلُوهُ<، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّمَا سَرَقَ! فَقَالَ: >اقْطَعُوهُ<، قَالَ: فَقُطِعَ، ثُمَّ جِيءَ بِهِ الثَّانِيَةَ، فَقَالَ: >اقْتُلُوهُ<، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّمَا سَرَقَ! فَقَالَ: >اقْطَعُوهُ<، قَالَ فَقُطِعَ ثُمَّ جِيءَ بِهِ الثَّالِثَةَ، فَقَالَ: >اقْتُلُوهُ<، فَقَالُوا: ...
سنن ابو داؤد:
کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان
مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)
4409. سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک چور لایا گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اس نے تو چوری کی ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا (ہاتھ) کاٹ دو، چنانچہ اس کا (ہاتھ) کاٹ دیا گیا۔ پھر اسے دوبارہ لایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے چوری کی ہے، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کا (بایاں پاؤں) کاٹ دو۔“ چنانچہ کاٹ دیا گیا۔ پھر اسے تیسری بار لایا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس نے چور...
2 سنن النسائي كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ بَابٌ ذِكْرُ أَفْضَلِ الْأَعْمَالِ
حکم: صحیح
4986 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُبْشِيٍّ الْخَثْعَمِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ فَقَالَ إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ وَجِهَادٌ لَا غُلُولَ فِيهِ وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ...
سنن نسائی:
کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان
مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
4986. حضرت عبد اللہ بن حبشی خثعمی ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکر م ﷺ سے پوچھا گیا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ایسا ایمان جس میں ذرہ بھر شک نہ ہو، وہ جہاد جس میں کسی قسم کی خیانت نہ ہو اور نیک وپاک حج۔“
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 2