مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1
1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الزُّهْدِ بَابُ ذِكْرِ الْمَوْتِ وَالِاسْتِعْدَادِ لَهُ
حکم: حسن
4261 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَى شَابٍّ وَهُوَ فِي الْمَوْتِ فَقَالَ كَيْفَ تَجِدُكَ قَالَ أَرْجُو اللَّهَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَخَافُ ذُنُوبِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْتَمِعَانِ فِي قَلْبِ عَبْدٍ فِي مِثْلِ هَذَا الْمَوْطِنِ إِلَّا أَعْطَاهُ اللَّهُ مَا يَرْجُو وَآمَنَهُ مِمَّا يَخَافُ...
سنن ابن ماجہ:
کتاب: زہد سے متعلق احکام و مسائل
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
4261. حضرت انس ؓ سے روایت ہے۔ نبی ﷺ ایک نوجوان کے پاس تشعریف لے گئے۔ جو قریب الوفات تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیا حال ہے ۔ اس نے کہا: الله کے رسول اللہ ﷺ! اللہ سے (اس کی رحمت کی ) امید رکھتا ہوں لیکن اپنے گناہو ں سے ڈر بھی لگتا ہے۔ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس بندے کے دل میں ایسے موقع پر یہ دونوں چیزیں (امید اور خو ف) جمع ہو جائیں اللہ تعالی اسے وہ چیز دیتا ہے۔ جس کی وہ امید رکھتا ہے۔ اور اس سے بچا لیتا ہے۔ جس سے وہ ڈرتا ہے۔‘‘...
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1