الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 جامع الترمذي: أَبْوَابُ صِفَةِ الْقِيَامَةِ وَالرَّقَائِقِ وَالْوَرَعِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ حَدِيثِ اَكثَرُهُم شَبعًا فِي الدُّنيَا) حکم: حسن 2478. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى الْبَكَّاءُ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ تَجَشَّأَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كُفَّ عَنَّا جُشَاءَكَ فَإِنَّ أَكْثَرَهُمْ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا أَطْوَلُهُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ... جامع ترمذی : كتاب: احوال قیامت ،رقت قلب اورورع کے بیان میں (باب: حدیث کہ ان میں بہت زیادہ پیٹ بھرنے والا دنیا میں ) مترجم: TrimziWriterName 2478. عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں: نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک شخص نے ڈکار لیا، تو آپﷺ نے فرمایا: ’’تم اپنی ڈکار ہم سے دور رکھو اس لیے کہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والا قیامت کے دن سب سے زیادہ بھوکا رہے گا‘‘۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ ۲۔ اس باب میں ابوجحیفہ ؓ سے بھی روایت ہے۔ ... الموضوع: أكثر الناس شبعا (الأخلاق والآداب) موضوع: سب سے زیادہ سیر ہونے والے شخص کاتذکرہ (اخلاق و آداب) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ الِاقْتِصَادِ فِي الْأَكْلِ وَكَرَاهَةِ الشّ...) حکم: حسن 3350. حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو يَحْيَى، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: تَجَشَّأَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «كُفَّ جُشَاءَكَ عَنَّا، فَإِنَّ أَطْوَلَكُمْ جُوعًا، يَوْمَ الْقِيَامَةِ، أَكْثَرُكُمْ شِبَعًا فِي دَارِ الدُّنْيَا»... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: کھانے میں اعتدال کا اور پیٹ بھر کر کھانے کی کراہت کا بیان ) مترجم: MajahWriterName 3350. حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کی موجودگی میں ایک آدمی نے ڈکا ر لی تو آپﷺ نے فرمایا: ’’اپنی ڈکاریں روک لو۔ قیامت کے دن وہی زیادہ طویل بھوک برداشت کریں گے جو دنیا میں زیادہ سیر ہوتے ہیں۔‘‘ الموضوع: أكثر الناس شبعا (الأخلاق والآداب) موضوع: سب سے زیادہ سیر ہونے والے شخص کاتذکرہ (اخلاق و آداب) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ (بَابُ الِاقْتِصَادِ فِي الْأَكْلِ وَكَرَاهَةِ الشّ...) حکم: حسن 3351. حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الثَّقَفِيُّ، عَنْ مُوسَى الْجُهَنِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَلْمَانَ، وَأُكْرِهَ عَلَى طَعَامٍ يَأْكُلُهُ، فَقَالَ: حَسْبِي، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا، أَطْوَلُهُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ»... سنن ابن ماجہ : کتاب: کھانوں سے متعلق احکام ومسائل (باب: کھانے میں اعتدال کا اور پیٹ بھر کر کھانے کی کراہت کا بیان ) مترجم: MajahWriterName 3351. حضرت سلمان ؓ سے روایت ہے، ان سے ایک کھانا کھانے پر اصرار کیا گیا تو انھوں نے فرمایا: (جتنا کھا لیا وہی) کافی ہے۔ میں نے رسول اللہ ﷺسے یہ ارشاد مبارک سنا ہے: ’’دنیا میں زیادہ سیر ہونے والے لوگ قیامت کے دن زیادہ طویل عرصے تک بھو کے رہیں گے۔‘‘ الموضوع: أكثر الناس شبعا (الأخلاق والآداب) - أكثر الناس شبعا (الأخلاق والآداب) موضوع: سب سے زیادہ سیر ہونے والے شخص کاتذکرہ (اخلاق و آداب) - سب سے زیادہ سیر ہونے والے شخص کاتذکرہ (اخلاق و آداب) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3