1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابٌ فِی الِاسْتِئْذَانِ فِي الْعَوْرَاتِ الثَّلَ...)

حکم: حسن

5192. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ نَفَرًا مِنْ أَهْلِ الْعِرَاقِ قَالُوا يَا ابْنَ عَبَّاسٍ كَيْفَ تَرَى فِي هَذِهِ الْآيَةِ الَّتِي أُمِرْنَا فِيهَا بِمَا أُمِرْنَا وَلَا يَعْمَلُ بِهَا أَحَدٌ قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِيَسْتَأْذِنْكُمْ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ وَالَّذِينَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْكُمْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ مِنْ قَبْلِ صَلَاةِ الْفَجْرِ وَحِينَ تَضَعُونَ ثِيَابَكُمْ مِنْ الظَّهِيرَةِ وَمِنْ بَعْدِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ ثَلَاثُ عَوْرَاتٍ لَكُمْ لَيْسَ ع...

سنن ابو داؤد : كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل (باب: پردے کے تین اوقات میں اجازت لینے کا بیان )

مترجم: DaudWriterName

5192. جناب عکرمہ سے روایت کے کہ اوقات میں اجازت لینے کا حکم دیا۔ تو اب ﷲ نے ان کو پردے دے دیے ہیں اور خیر (فراخی) عنایت فرما دی ہے (تو اس وجہ سے) میں کسی کو اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھتا ہوں۔ امام ابوداؤد ؓ نے فرمایا: (مذکورہ بالا روایت) عبیدﷲ اور عطاء کی حدیث اس حدیث کے خلاف بنتی ہے۔ ...