الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَيْمَانِ (بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1668. دَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، «أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ سِتَّةَ مَمْلُوكِينَ لَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ، لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرَهُمْ، فَدَعَا بِهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَزَّأَهُمْ أَثْلَاثًا، ثُمَّ أَقْرَعَ بَيْنَهُمْ، فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ، وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً، وَقَالَ لَهُ قَوْلًا شَدِيدًا... صحیح مسلم : کتاب: قسموں کا بیان (باب: جس شخص نے ایک (مشتر کہ )غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا ) مترجم: MuslimWriterName 1668. اسماعیل بن علیہ نے ایوب سے، انہوں نے ابوقلابہ سے، انہوں نے ابومہلب سے اور انہوں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلام آزاد کیے اور اس کے پاس ان کے سوا اور کوئی مال نہ تھا تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں بلوایا اور تین گروپوں میں تقسیم کیا، پھر ان کے درمیان قرعہ ڈالا، اس کے بعد دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلام ہی برقرار رکھا اور آپﷺ نے اسے سرزنش کی۔ ... الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَيْمَانِ (بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1668.01. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، عَنِ الثَّقَفِيِّ، كِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، أَمَّا حَمَّادٌ، فَحَدِيثُهُ كَرِوَايَةِ ابْنِ عُلَيَّةَ، وَأَمَّا الثَّقَفِيُّ، فَفِي حَدِيثِهِ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَوْصَى عِنْدَ مَوْتِهِ فَأَعْتَقَ سِتَّةَ مَمْلُوكِينَ،... صحیح مسلم : کتاب: قسموں کا بیان (باب: جس شخص نے ایک (مشتر کہ )غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا ) مترجم: MuslimWriterName 1668.01. حماد اور (عبدالوہاب) ثقفی دونوں نے ایوب سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، حماد کی حدیث ابن عُلیہ کی حدیث کی طرح ہے اور ثقفی کی حدیث میں ہے: انصار کے ایک آدمی نے اپنی موت کے وقت وصیت کی اور چھ غلام آزاد کر دیے۔ الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَيْمَانِ (بَابُ مَنْ أَعْتَقَ شِرْكًا لَهُ فِي عَبْدٍ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1668.02. وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ الضَّرِيرُ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ، وَحَمَّادٍ صحیح مسلم : کتاب: قسموں کا بیان (باب: جس شخص نے ایک (مشتر کہ )غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا ) مترجم: MuslimWriterName 1668.02. یزید بن زریع نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں ہشام بن حسان نے محمد بن سیرین سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے ابن علیہ اور حماد کی حدیث کے مانند روایت کی۔ الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) 4 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْعِتْقِ (بَابٌ فِي فَضْلِ الْعِتْقِ فِي الصِّحَّةِ) حکم: ضعیف 3967. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي حَبِيبَةَ الطَّائِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >مَثَلُ الَّذِي يَعْتِقُ عِنْدَ الْمَوْتِ, كَمَثَلِ الَّذِي يُهْدِي إِذَا شَبِعَ<. سنن ابو داؤد : کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل (باب: صحت و عافیت کے دنوں میں غلام آزاد کرنے کی فضیلت ) مترجم: DaudWriterName 3967. سیدنا ابوالدرداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص موت کے وقت آزاد کرتا ہے اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو پیٹ بھر جانے کے بعد ہدیہ دے۔“ الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) 5 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْأَحْكَامِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يُعْتِقُ مَمَالِيكَهُ عِنْ...) حکم: صحیح 1364. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَعْتَقَ سِتَّةَ أَعْبُدٍ لَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ قَوْلًا شَدِيدًا ثُمَّ دَعَاهُمْ فَجَزَّأَهُمْ ثُمَّ أَقْرَعَ بَيْنَهُمْ فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ وَالْ... جامع ترمذی : كتاب: حکومت وقضاء کے بیان میں (باب: آدمی مرتے وقت اپنے غلاموں کو آزاد کردے اور اس کے پاس ان کے علاوہ کوئی اورمال نہ ہوتوکیا کیاجائے؟ ) مترجم: TrimziWriterName 1364. عمران بن حصین ؓ کہتے ہیں : ایک انصاری شخص نے مرتے وقت اپنے چھ غلاموں کوآزاد کردیا جبکہ اس کے پاس ان کے علاوہ کوئی اورمال نہ تھا، نبی اکرمﷺکو یہ خبر ملی تو آپ نے اس آدمی کو سخت بات کہی، پھر ان غلاموں کو بلایا اور دو دوکرکے ان کے تین حصے کئے، پھر ان کے درمیان قرعہ اندازی کی اورجن (دوغلاموں) کے نام قرعہ نکلا ان کو آزاد کردیا اور چار کو غلام ہی رہنے دیا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱۔ عمران بن حصین ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے۔ ۲۔ اوریہ اوربھی سندوں سے عمران بن حصین سے مروی ہے۔ ۳۔ اس باب میں ابوہریرہ ؓ سے بھی روایت ہے۔ ۴۔ صحابہ کرام وغیرہم میں سے بع... الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) 6 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْأَحْكَامِ (بَابُ الْقَضَاءِ بِالْقُرْعَةِ) حکم: صحیح 2345. حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَجُلًا كَانَ لَهُ سِتَّةُ مَمْلُوكِينَ لَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُمْ فَأَعْتَقَهُمْ عِنْدَ مَوْتِهِ فَجَزَّأَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْتَقَ اثْنَيْنِ وَأَرَقَّ أَرْبَعَةً... سنن ابن ماجہ : کتاب: فیصلہ کرنے سے متعلق احکام و مسائل (باب: قرعہ اندازی کے ذریعے سے فیصلہ کرنا ) مترجم: MajahWriterName 2345. حضرت عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی کے چھ غلام تھے۔ اس کا ان کے علاوہ اور کوئی مال نہیں تھا۔ اس نے وفات کے وقت ان سب کو آزاد کر دیا۔ رسول اللہ ﷺ نے ان کے (تین) حصے کیے، پھر دو غلاموں کو آزاد کر دیا اور چار غلاموں کو رہنے دیا۔ الموضوع: العتق في الصحة (المعاملات) موضوع: حالتِ صحت میں غلام آزاد کرنا (معاملات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 6 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 6