1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْعِتْقِ بَابُ الْمُدَبَّرِ

حکم: موضوع

2514 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ ابْن مَاجَةَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ يَقُولُ هَذَا خَطَأٌ يَعْنِي حَدِيثَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ...

سنن ابن ماجہ:

کتاب: غلام آزاد کرنے سے متعلق احکام ومسائل

(باب: مدبر غلام کا حکم)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2514. حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: مدبر (ترکے کے) تیسرے حصے میں (سے آزاد ہوتا) ہے۔ امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: میں نے حضرت عثمان بن ابی شیبہ رحمۃ اللہ علیہ کو یہ فرماتے سنا: یہ حدیث، یعنی مدبر تیسرے حصے میں ہے، غلط ہے۔ امام ابن ماجہ ؓ نے فرمایا: اس حدیث کی کوئی اصل نہیں۔...