الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الْجُمُعَةِ (بَابُ التَّغْلِيظِ فِي تَرْكِ الْجُمُعَةِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 865. و حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامٍ عَنْ زَيْدٍ يَعْنِي أَخَاهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَلَّامٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ مِينَاءَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ وَأَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَاهُ أَنَّهُمَا سَمِعَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمْ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ ثُمَّ لَيَكُونُنَّ مِنْ الْغَافِلِينَ... صحیح مسلم : کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل (باب: جمعہ چھوڑ نے پر سخت وعید ) مترجم: MuslimWriterName 865. حکم بن مینا ء نے حدیث بیان کی کہا: حضرت عبد اللہ بن عمر اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے انھیں حدیث بیان کی کہ انھوں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپﷺ اپنے منبر کی لکڑیوں پر (کھڑے ہو ئے) فرما رہے تھے ’’لو گوں کے گروہ ہر صورت جمعہ چھوڑ دینے سے باز آ جا ئیں یا اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غا فلوں میں سے ہو جائیں گے۔‘‘ ... الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 2 سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ فَضْلِ الْجُمُعَةِ) حکم: ضعیف 1051. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عِيسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، عَنْ مَوْلَى امْرَأَتِهِ أُمِّ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِي اللَّهُ عَنْهُ- عَلَى مِنْبَرِ الْكُوفَةِ- يَقُولُ: إِذَا كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ غَدَتِ الشَّيَاطِينُ بِرَايَاتِهَا إِلَى الْأَسْوَاقِ، فَيَرْمُونَ النَّاسَ بِالتَّرَابِيثِ- أَوِ- الرَّبَائِثِ-، وَيُثَبِّطُونَهُمْ عَنِ الْجُمُعَةِ، وَتَغْدُو الْمَلَائِكَةُ فَيَجْلِسُونَ عَلَى أَبْوَابِ الْمَسْجِدِ، فَيَكْتُبُونَ الرَّجُلَ مِنْ سَاعَةٍ، وَالرَّجُلَ مِنْ سَاعَتَيْنِ، حَتَّى يَخْرُجَ الْإِمَامُ،... سنن ابو داؤد : کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل (باب: جمعے کی فضیلت کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 1051. مولیٰ ام عثمان (زوجہ عطاء) سے روایت ہے کہا کہ میں نے سیدنا علی ؓ کو مسجد کوفہ کے منبر پر سنا، وہ فرما رہے تھے: ”جب جمعہ کا دن آتا ہے تو شیاطین اپنے جھنڈے لے کر بازار جاتے ہیں اور لوگوں کو مختلف مشاغل میں الجھا دیتے ہیں اور انہیں جمعے سے تاخیر کرا دیتے ہیں۔ اور ملائکہ (فرشتے) آ کر مساجد کے دروازوں پر بیٹھ جاتے اور پہلی ساعت میں پہنچنے والوں کے نام لکھتے ہیں اور دوسری ساعت میں آنے والوں کے نام لکھتے ہیں حتی کہ امام آ جاتا ہے۔ پس جب کوئی شخص کسی مناسب جگہ بیٹھ جاتا ہے کہ صحیح طور پر (خطبہ) سن سکے، امام کو دیکھ سکے، اور خاموش رہے اور لغو بات (یا کام) نہ کرے ... الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 3 سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَهَا) حکم: ضعیف 1054. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ وَإِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ أَيُّوبَ أَبِي الْعَلَاءِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >مَنْ فَاتَهُ الْجُمُعَةُ مِنْ غَيْرِ، عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِرْهَمٍ، أَوْ نِصْفِ دِرْهَمٍ أَوْ صَاعِ حِنْطَةٍ، أَوْ نِصْفِ صَاعٍ<. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ هَكَذَا إِلَّا أَنَّهُ قَالَ مُدًّا أَوْ نِصْفَ مُدٍّ. وَقَالَ عَنْ سَمُرَةَ. قَالَ أَبو دَاود: سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُسْأَلُ عَنِ اخْتِلَافِ هَذَا الْحَدِيثِ فَق... سنن ابو داؤد : کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل (باب: جمعہ چھوڑنے کا کفارہ ) مترجم: DaudWriterName 1054. قدامہ بن وبرہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص سے بغیر کسی عذر کے ایک جمعہ رہ گیا ہو، تو وہ ایک درہم یا آدھا درہم یا ایک صاع یا آدھا صاع گندم صدقہ کرے۔“ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس کو سعید بن بشیر نے قتادہ (راوی) سے ایسے ہی روایت کیا ہے مگر اس نے ایک مد یا آدھا مد کہا ہے اور سیدنا سمرہ بن جندب ؓ سے روایت کیا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں: میں نے امام احمد بن حنبل ؓ سے سنا، ان سے اس حدیث میں اختلاف کے بارے میں سوال کیا گیا تھا، تو انہوں نے کہا: میرے نزدیک ایوب یعنی ابو العلاء کی نسبت ہمام احفظ ہے۔ (یعنی زیادہ یاد رکھنے والا ہے۔... الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 4 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الصَّلاَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ يَسْمَعُ النِّدَاءَ فَلاَ ...) حکم: ضعیف الاسناد 218. قَالَ مُجَاهِدٌ وَسُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ رَجُلٍ يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ لَا يَشْهَدُ جُمْعَةً وَلَا جَمَاعَةً قَالَ هُوَ فِي النَّارِ قَالَ حَدَّثَنَا بِذَلِكَ هَنَّادٌ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ لَيْثٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ وَمَعْنَى الْحَدِيثِ أَنْ لَا يَشْهَدَ الْجَمَاعَةَ وَالْجُمُعَةَ رَغْبَةً عَنْهَا وَاسْتِخْفَافًا بِحَقِّهَا وَتَهَاوُنًا بِهَا... جامع ترمذی : كتاب: نماز کے احکام ومسائل (باب: جو اذان سنے اور نماز میں حاضر نہ ہواس کی شناعت کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 218. مجاہد کہتے ہیں: ابن عباس ؓ سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو دن کو روزہ رکھتا ہو اور رات کو قیام کرتا ہو۔ اور جمعہ میں حاضر نہ ہوتا ہو؛ تو انہوں نے کہا: وہ جہنم میں ہوگا۔ مجاہد کہتے ہیں: حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ وہ جماعت اور جمعہ میں ان سے بے رغبتی کرتے ہوئے، انہیں حقیر جانتے ہوئے اور ان میں سستی کرتے ہوئے حاضر نہ ہوتا ہو۔ ... الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 5 جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْجُمُعَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الْجُمُعَةِ مِنْ غَيْرِ...) حکم: حسن صحیح 500. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الْجَعْدِ يَعْنِي الضَّمْرِيَّ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ فِيمَا زَعَمَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ وَسَمُرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي الْجَعْدِ حَدِيثٌ حَسَنٌ قَالَ وَسَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ اسْمِ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ فَلَمْ يَعْرِفْ اسْمَهُ وَقَالَ لَا أَعْرِفُ لَهُ عَنْ النَّب... جامع ترمذی : كتاب: جمعہ کے احکام ومسائل (باب: بغیرعذرکے جمعہ چھوڑنے پر وارد وعید کا بیان ) مترجم: TrimziWriterName 500. ابو الجعد ضمری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو جمعہ تین بار سستی۱؎ سے حقیر جان کر چھوڑ دے گا تو اللہ اس کے دل پر مہر لگا دے گا‘‘۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابو الجعد کی حدیث حسن ہے۔ ۲- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری سے ابو الجعد ضمری کا نام پوچھا تو وہ نہیں جان سکے۔ ۳- اس حدیث کے علاوہ میں ان کی کوئی اور حدیث نہیں جانتا جسے انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کیا ہو۔ ۴- ہم اس حدیث کو صرف محمد بن عمرو کی روایت سے جانتے ہیں۔ ... الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 6 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْ الْجُمْعَ...) حکم: حسن صحیح 1369. أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جمعےسےپیچھے رہنے(جمعہ چھوڑنے)پرتشدید ) مترجم: NisaiWriterName 1369. حضرت ابوالجعد ضمری سے روایت ہے ……… انھیں شرف صحابیت حاصل تھا ؓ ……… کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس آدمی نے سستی کرتے ہوئے اور معمولی سمجھتے ہوئے تین جمعے چھوڑ دیے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر (نفاق کی) مہر لگا دیتا ہے۔“ الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 7 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْ الْجُمْعَ...) حکم: حسن صحيح -1. أَخبَرَنَا عَمرُو بنُ سَوَّادٍ قَال: أَنبَأَنَا ابنُ وَهبٍ قََالَ أَنبَأَنَا ابنُ أَبِي ذِئبٍ عَن أُسَيدِ بنِ أُسَيدٍ عَن عَبدِ الله بنِ أَبِي قَتَادَةَ عَن جَابِرِ ابنِ عَبدِ اللهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّي اللهُ عَليهِ وَسَلَّمَ قَالَ:«مَنْ تَرَكَ الجُمُعَةَ ثَلَاثاً مِن غَيرِ ضَرُورَةٍ طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ».... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جمعےسےپیچھے رہنے(جمعہ چھوڑنے)پرتشدید ) مترجم: NisaiWriterName -1. حضرت جابر بن عبد اللهؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بغیر کسی مجبوری(شرعی عذر) کے تین جمعے(مسلسل) چھوڑ دے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔“ الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 8 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْ الْجُمْعَ...) حکم: صحیح 1370. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ الْحَضْرَمِيِّ بْنِ لَاحِقٍ عَنْ زَيْدٍ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ الْحَكَمِ بْنِ مِينَاءَ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ وَابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثَانِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَهُوَ عَلَى أَعْوَادِ مِنْبَرِهِ لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمْ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَلَيَكُونُنَّ مِنْ الْغَافِلِينَ... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جمعےسےپیچھے رہنے(جمعہ چھوڑنے)پرتشدید ) مترجم: NisaiWriterName 1370. حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منبر کی سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر فرمایا: ”لوگ جمعے چھوڑنے سے باز آ جائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا اور وہ یقینی طور پر غافلین میں سے ہو جائیں گے۔“ الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 9 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ التَّشْدِيدِ فِي التَّخَلُّفِ عَنْ الْجُمْعَ...) حکم: صحیح 1371. أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَوَاحُ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جمعےسےپیچھے رہنے(جمعہ چھوڑنے)پرتشدید ) مترجم: NisaiWriterName 1371. نبی ﷺ کی زوجۂ محترمہ حضرت حفصہ ؓ سے مروی ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ”جمعے کے لیے جانا ہر بالغ مسلمان پر فرض ہے۔“ الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) 10 سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَ الْجُمْعَةَ مِنْ غَيْ...) حکم: ضعیف 1372. أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ... سنن نسائی : کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل (باب: جوشخص بلاعذرجمعہ چھوڑدے اس پرکیا کفارہ ہے ) مترجم: NisaiWriterName 1372. حضرت سمرہ بن جندب ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بلاعذر جمعہ چھوڑ دے تو اسے چاہیے وہ ایک دینار صدقہ کرے۔ اگر اس کے پاس دنیار نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کرے۔“ الموضوع: وجوب صلاة الجمعة (العبادات) موضوع: نماز جمعہ کا وجوب (عبادات) مجموع الصفحات: 2 - مجموع أحاديث: 17 کل صفحات: 2 - کل احا دیث: 17