مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4
1 صحيح البخاري کِتَابُ الكُسُوفِ بَابُ مَنْ أَحَبَّ العَتَاقَةَ فِي كُسُوفِ الشَّمْ...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1067 حَدَّثَنَا رَبِيعُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَاءَ قَالَتْ لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ
صحیح بخاری:
کتاب: سورج گرہن کے متعلق بیان
(باب: جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا پسند کیا (...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1067. حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا تھا۔
2 صحيح البخاري كِتَابُ العِتْقِ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ العَتَاقَةِ فِي الكُسُو...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2538 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ المُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: «أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ»، تَابَعَهُ عَلِيٌّ، عَنِ الدَّرَاوَرْدِيِّ، عَنْ هِشَامٍ...
صحیح بخاری:
کتاب: غلاموں کی آزادی کے بیان میں
(باب : سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2538. حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی کریم ﷺ نے سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔ علی (بن مدینی) نے دراوردی عن ہشام کے طریق سے موسیٰ بن مسعود کی متابعت کی ہے۔
3 صحيح البخاري كِتَابُ العِتْقِ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ العَتَاقَةِ فِي الكُسُو...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
2539 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَثَّامٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ المُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: «كُنَّا نُؤْمَرُ عِنْدَ الخُسُوفِ بِالعَتَاقَةِ»
صحیح بخاری:
کتاب: غلاموں کی آزادی کے بیان میں
(باب : سورج گرہن اور دوسری نشانیوں کے وقت غلام آزاد...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
2539. حضرت اسماء بنت ابی بکر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: ہمیں سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیاجاتا تھا۔
4 سنن أبي داؤد كِتَابُ صَلَاةِ الِاسْتِسْقَاءِ بَابُ الْعِتْقِ فِيهَا
حکم: صحیح
1193 حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُ بِالْعَتَاقَةِ فِي صَلَاةِ الْكُسُوفِ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل
(باب: اس موقع پر غلام آزاد کرنا)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
1193. سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نماز کسوف کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم دیا کرتے تھے۔
مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4
کل صفحات: 1 - کل احادیث: 4