1 ‌سنن النسائي كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْإِمَامِ يَوْمَ الْعِيدِ

حکم: صحیح الإسناد

1561 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَشْعَثِ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ أَنَّ عَلِيًّا اسْتَخْلَفَ أَبَا مَسْعُودٍ عَلَى النَّاسِ فَخَرَجَ يَوْمَ عِيدٍ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُصَلَّى قَبْلَ الْإِمَامِ...

سنن نسائی:

کتاب: نماز عیدین کے متعلق احکام و مسائل

(باب: عیدکےدن امام کے (نمازعید پڑھانے )سے قبل کوئی ...)

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1561. حضرت ثعلبہ بن زہدم سے مروی ہے کہ حضرت علی ؓ نے حضرت ابومسعودؓ کو (ایک دفعہ) لوگوں پر اپنا نائب مقرر فرمایا۔ وہ عید کے دن (عید کے لیے) باہر نکلے تو فرمایا: اے لوگو! یہ نبی ﷺ کا طریقہ نہیں کہ امام (کے نماز عید پڑھانے) سے پہلے کوئی نفل نماز پڑھی جائے۔