الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن ابن ماجه: كِتَابُ إِقَامَةِ الصَّلَاةِ وَالسُّنَّةُ فِيهَا (بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدَيْنِ) حکم: منکر 1289. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فِطْرٍ أَوْ أَضْحَى فَخَطَبَ قَائِمًا ثُمَّ قَعَدَ قَعْدَةً ثُمَّ قَامَ سنن ابن ماجہ : کتاب: نماز کی اقامت اور اس کا طریقہ (باب: عیدین کے خطبے کا بیان ) مترجم: MajahWriterName 1289. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: عید الفطر یا عید الاضحیٰ کے دن رسول اللہ ﷺ باہر (میدان میں) تشریف لے گئے۔ آپ نے کھڑے ہو کر خطبہ دیا، پھر تھوڑی دیر بیٹھ گئے پھر کھڑے ہوگئے (اور خطبہ دیا)۔ الموضوع: الجلوس بين الخطبتين (العبادات) موضوع: دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1