مجموع الصفحات: 4 - مجموع أحاديث: 34
کل صفحات: 4 - کل احادیث: 34
1 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ الرَّجُلِ يَنْعَى إِلَى أَهْلِ المَيِّتِ بِن...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1258 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: آدمی اپنی ذات سے موت کی خبر میت کے وارثوں کو ...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1258. حضرت ابو ہریرۃ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت نجاشی کے فوت ہونے کی خبر سنائی جس دن وہ فوت ہوئے تھے۔ پھر آپ عید گاہ تشریف لے گئے،صفیں درست کرنے کے بعد چار تکبیریں کہیں اور اس کی نماز جنازہ ادا کی۔
2 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ مَنْ صَفَّ صَفَّيْنِ أَوْ ثَلاَثَةً عَلَى ال...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1330 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوْ الثَّالِثِ
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: امام کے پیچھے جنازہ کی نماز کے لیے دو یا تین ...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1330. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی اور میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
3 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الجِنَازَةِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1331 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَصْحَابِهِ النَّجَاشِيَّ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَكَبَّرَ أَرْبَعًا
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1331. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا:نبی ﷺ نے اپنے صحابہ کرام ؓ کو حضرت نجاشی کے فوت ہونے کی خبر دی ، پھر آپ ﷺ آگے بڑھے تو صحابہ ؓ نے آپ کے پیچھے صفیں باندھیں اور آپ ﷺ نے چار تکبیریں کہیں۔
4 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ الصُّفُوفِ عَلَى الجِنَازَةِ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1333 حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ تُوُفِّيَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ مِنْ الْحَبَشِ فَهَلُمَّ فَصَلُّوا عَلَيْهِ قَالَ فَصَفَفْنَا فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِ وَنَحْنُ مَعَهُ صُفُوفٌ قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ كُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي...
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: جنازہ کی نماز میں صفیں باندھنا)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1333. حضرت جابر بن عبد اللہ ؓ سے روایت ہے،انھوں نے کہا:نبی ﷺ نے فرمایا: ’’آج ملک حبشہ کا ایک صالح شخص فوت ہو گیا ہے،آؤ،اس کی نماز جنازہ پڑھو۔‘‘ حضرت جابر ؓ نے کہا:ہم نے صفیں درست کیں اور نبی ﷺ نے اس پر نماز جنازہ پڑھی جبکہ ہم آپ کے پیچھے صف بستہ تھے۔ ابو زبیرحضرت جابر ؓ سے بیان کرتے ہیں ،انھوں نے فرمایا:میں دوسری صف میں تھا۔...
5 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى و...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1340 حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَعَى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ صَاحِبَ الْحَبَشَةِ يَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ فَقَالَ اسْتَغْفِرُوا لِأَخِيكُمْ...
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں(ہر دو جگہ ...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1340. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حبشہ کے فرمانروا نجاشی کے فوت ہونے کی خبر اسی دن سنائی جس دن وہ فوت ہوا تھا ۔آپ نے فرمایا:’’اپنے بھائی کے لیے استغفار کرو۔‘‘
6 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى الجَنَائِزِ بِالْمُصَلَّى و...
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1341 وَعَنْ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ المُسَيِّبِ: أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفَّ بِهِمْ بِالْمُصَلَّى فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: نماز جنازہ عیدگاہ میں اور مسجد میں(ہر دو جگہ ...)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1341. حضرت ابو ہریرہ ؓ ہی سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:نبی ﷺ نے عید گاہ میں لوگوں کی صف بندی کی اور اس (نجاشی) پر چار تکبیریں کہیں۔
7 صحيح البخاري كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الجَنَازَةِ أَرْبَعًا
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1346 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ وَخَرَجَ بِهِمْ إِلَى الْمُصَلَّى فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ...
صحیح بخاری:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
(باب: نماز میں چار تکبیریں کہنا
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1346. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ جس دن حبشہ کے بادشاہ نجاشی کی وفات ہوئی تو اسی روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اس کے فوت ہونے کی خبرسنائی ۔ صحابہ کرام ؓ کے ہمراہ آپ عید گاہ تشریف لے گئے ان کی صف بندی کی اور اس کی نماز جنازہ میں آپ نے چار تکبیریں کہیں۔
8 صحيح البخاري کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ بَابُ مَوْتِ النَّجَاشِيِّ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3907 حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ النَّجَاشِيُّ مَاتَ الْيَوْمَ رَجُلٌ صَالِحٌ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَى أَخِيكُمْ أَصْحَمَةَ
صحیح بخاری:
کتاب: انصار کے مناقب
(باب: حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات کا بیان)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3907. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جس دن حضرت نجاشی ؓ فوت ہوئے تو نبی ﷺ نے فرمایا: ’’آج ایک نیک آدمی فوت ہو گیاہے۔ اٹھو اور اپنے بھائی اصحمہ کی نماز جنازہ پڑھو۔‘‘
9 صحيح البخاري کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ بَابُ مَوْتِ النَّجَاشِيِّ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3908 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عَطَاءً حَدَّثَهُمْ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَصَفَّنَا وَرَاءَهُ فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوْ الثَّالِثِ...
صحیح بخاری:
کتاب: انصار کے مناقب
(باب: حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات کا بیان)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3908. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ ہی سے روایت ہے کہ اللہ تعالٰی کے نبی ﷺ نے حضرت نجاشی ؓ کی نماز جنازہ پڑھی اور ہم نے آپ کے پیچھے صف بندی کی۔ میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
10 صحيح البخاري کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ بَابُ مَوْتِ النَّجَاشِيِّ
حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
3909 حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ سَلِيمِ بْنِ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى أَصْحَمَةَ النَّجَاشِيِّ فَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا تَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ...
صحیح بخاری:
کتاب: انصار کے مناقب
(باب: حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات کا بیان)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
3909. حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے ایک اور روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اصحمہ نجاشی ؓ کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چار تکبیریں کہیں۔ عبدالصمد نے سلیم بن حیان سے روایت کرنے میں یزید بن ہارون کی متابعت کی ہے۔
مجموع الصفحات: 4 - مجموع أحاديث: 34
کل صفحات: 4 - کل احادیث: 34