الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي الْحَفَّارِ يَجِدُ الْعَظْمَ هَلْ يَتَنَ...) حکم: صحیح 3207. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا سنن ابو داؤد : کتاب: جنازے کے احکام و مسائل (باب: قبر کھودنے والے کو کوئی ہڈی مل جائے تو کیا وہ اس جگہ کو کریدے ( یا چھوڑ دے ) ) مترجم: DaudWriterName 3207. ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” میت کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے کہ زندہ کی توڑنا ۔ “ الموضوع: كسر عظم الميت (العبادات) موضوع: میت کی ہڈی توڑنا (عبادات) 2 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنْ كَسْرِ عِظَامِ الْمَيِّتِ) حکم: صحیح 1616. حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِهِ حَيًّا سنن ابن ماجہ : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب: مردے کی ہڈیاں توڑنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 1616. حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میت کی ہڈی توڑنا ایسے ہی ہے جیسے اس کی زندگی میں توڑنا۔‘ الموضوع: كسر عظم الميت (العبادات) موضوع: میت کی ہڈی توڑنا (عبادات) 3 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابٌ فِي النَّهْيِ عَنْ كَسْرِ عِظَامِ الْمَيِّتِ) حکم: ضعیف 1617. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أَمِّ سَلَمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِ عَظْمِ الْحَيِّ فِي الْإِثْمِ... سنن ابن ماجہ : کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل (باب: مردے کی ہڈیاں توڑنا منع ہے ) مترجم: MajahWriterName 1617. ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مردے کی ہڈی توڑنا گناہ كے لحاظ سے ایسا ہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی توڑنا۔‘‘ الموضوع: كسر عظم الميت (العبادات) موضوع: میت کی ہڈی توڑنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 3