• صفحہ اول
  • خصوصیات
  • کچھ ہمارے بارے میں
  • استعمال کرنے کا طریقہ
  • تعاون
  • رابطہ کریں

موضوع کے نتائج

دیگر ویب سائٹس
  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • شاملہ اردو
کتب احادیث
  • صحيح البخاري
  • صحيح مسلم
  • سنن أبي داؤد
  • جامع الترمذي
  • سنن النسائي
  • سنن ابن ماجه
  • مسند احمد

ڈیفالٹ سیٹنگ منتخب کریں

التراقيم
التراجم
الحكم على الحديث
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
التراقيم
التراجم
التراجم
الموضوع المختار
منتخب موضوع
دوبارہ موضوع منتخب کریں

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3

1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ التَّهَجُّدِ بَابُ مَنْ نَامَ عِنْدَ السَّحَرِ

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1146 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ ذَكَرَ أَبِي عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

صحیح بخاری:

کتاب: تہجد کا بیان

(باب: جو شخص سحر کے وقت سو گیا)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1146. حضرت عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے نبی ﷺ کو آخر شب، یعنی بوقت سحر سوئے ہوئے ہی دیکھا ہے۔


الموضوع: النوم عند السحر (العبادات)
موضوع: سحری کے وقت سونا (عبادات)

2 ‌صحيح مسلم كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا بَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ، وَعَدَدِ رَكَعَاتِ النَّب...

حکم: صحیح

1762 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ سَعْدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا أَلْفَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّحَرُ الْأَعْلَى فِي بَيْتِي أَوْ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا

صحیح مسلم:

کتاب: مسافرو ں کی نماز قصر کا بیان

(باب: رات کی نماز ‘رسول اللہ ﷺکی رات کی (نماز کی)رک...)

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

1762. ابو سلمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ر وایت کیا، انھوں نے کہا: سحر کے آخری حصے (جب طلوع فجر سے بالکل پہلے سحر اپنی انتہا پر ہوتی ہے) نے میرے گھر میں یا میرے پاس، رسول اللہ ﷺ کو سوئے ہوئے ہی پایا۔


الموضوع: النوم عند السحر (العبادات)
موضوع: سحری کے وقت سونا (عبادات)

3 ‌سنن أبي داؤد كِتَابُ التَّطَوُّعِ بَابُ وَقْتِ قِيَامِ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ اللَّيْلِ

حکم: صحیح

1319 حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا أَلْفَاهُ السَّحَرُ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا –تَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-.

سنن ابو داؤد:

کتاب: نوافل اور سنتوں کے احکام ومسائل

(باب: نبی کریم ﷺ رات کو کس وقت اٹھتے تھے؟)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

1319. ام المؤمنین سیدہ عائشہ‬ ؓ ب‬یان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب بھی میرے ہاں ہوتے تو سحری کے وقت سوئے ہوئے ہوتے تھے۔


الموضوع: النوم عند السحر (العبادات)
موضوع: سحری کے وقت سونا (عبادات)

مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 3

کل صفحات: 1 - کل احادیث: 3

رابطہ کریں

  • مرکز النور: کالج روڈ، نزد غازی چوک، ٹاؤن شپ، لاہور ۔ پاکستان
  • 0092-300-0197274
  • contact@mohaddis.com

ہمارے دیگر پراجیکٹ

  • محدث لائبریری
  • محدث فتویٰ
  • محدث فورم
  • محدث میگزین
  • محدث میڈیا
  • قرآن لائبریری
  • رسائل و جرائد
  • محدث خطیب
  • محدث گیلری
  • شاملہ اردو