الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4 1 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ {أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرّ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4584. حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ إِذْ بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ... صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: آیت (( واولی الامر منکم )) کی تفسیر ) مترجم: BukhariWriterName 4584. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ درج ذیل آیت کریمہ ﴿أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ﴾ حضرت عبداللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی ؓ کے بارے میں نازل ہوئی تھی جبکہ نبی ﷺ نے انہیں ایک مہم پر بطور افسر روانہ کیا تھا۔ الموضوع: نزول سورة النساء آية رقم 59 (القرآن) موضوع: سورۃ النساء کی آیت نمبر 59 کا نزول (قرآن) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ وُجُوبِ طَاعَةِ الْأُمَرَاءِ فِي غَيْرِ مَعْ...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1834. حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: " نَزَلَ: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ} [النساء: 59] فِي عَبْدِ اللهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ السَّهْمِيِّ، بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ "، أَخْبَرَنِيهِ يَعْلَى بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ... صحیح مسلم : کتاب: امور حکومت کا بیان (باب: گناہ کے کاموں کے علاوہ دوسرے کاموں میں حکام کی اطاعت اور گناہ کے کاموں میں اطاعت کی حرمت ) مترجم: MuslimWriterName 1834. ابن جریج نے بیان کیا کہ قرآن مجید کی آیت: ’’اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور ان کی جو تم میں سے اختیار والے ہیں‘‘ حضرت عبداللہ بن حذافہ بن قیس بن عدی سہمی رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق نازل ہوئی ہے، رسول اللہ ﷺ نے انہیں ایک لشکر میں (امیر بنا کر) روانہ کیا تھا (ابن جریج نے کہا) مجھے یعلیٰ بن مسلم نے سعید بن جبیر سے خبر دی، انہوں نے حضرت ابن عباس ؓ سے روایت کی۔ ... الموضوع: نزول سورة النساء آية رقم 59 (القرآن) موضوع: سورۃ النساء کی آیت نمبر 59 کا نزول (قرآن) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الطَّاعَةِ) حکم: صحیح 2624. حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْج:ٍ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ}[النساء: 59]: فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ, بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ. أَخْبَرَنِيهِ يَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.... سنن ابو داؤد : کتاب: جہاد کے مسائل (باب: اطاعت کا بیان ) مترجم: DaudWriterName 2624. ابن جریج ؓ بیان کرتے ہیں کہ (آیت کریمہ) {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ} ”اے ایمان والو! اﷲ کی اطاعت کرو، رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اولیٰ الامر کی۔“ سیدنا عبداللہ بن قیس بن عدی ؓ کے بارے میں نازل ہوئی تھی، نبی کریم ﷺ نے ان کو ایک مہم میں بھیجا تھا۔ (ابن جریج کہتے ہیں) کہ مجھے یہ روایت یعلیٰ نے بواسطہ سعید بن جبیر سیدنا ابن عباس ؓ سے بیان کی۔ ... الموضوع: نزول سورة النساء آية رقم 59 (القرآن) موضوع: سورۃ النساء کی آیت نمبر 59 کا نزول (قرآن) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابٌ بِطَانَةُ الْإِمَامِ) حکم: صحیح 4202. أَخْبَرَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا بَعَثَ اللَّهُ مِنْ نَبِيٍّ، وَلَا اسْتَخْلَفَ مِنْ خَلِيفَةٍ، إِلَّا كَانَتْ لَهُ بِطَانَتَانِ: بِطَانَةٌ تَأْمُرُهُ بِالْخَيْرِ، وَبِطَانَةٌ تَأْمُرُهُ بِالشَّرِّ وَتَحُضُّهُ عَلَيْهِ، وَالْمَعْصُومُ مَنْ عَصَمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ ... سنن نسائی : کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل (باب: امام کے مشیر اور راز دان ( اچھے ہونے چاہییں) ) مترجم: NisaiWriterName 4202. حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جو بھی نبی بھیجا اور جسے بھی خلیفہ مقرر فرمایا، اس کے دو قسم کے مشیر ہوتے ہیں۔ ایک مشیر اسے نیکی کا حکم دیتے تھے اور دوسرے مشیر اسے برائی کا مشورہ دیتے تھے اور برائی کی ترغیب دلاتے تھے۔ اور محفوظ وہی رہتا ہے جسے اللہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔“ ... الموضوع: نزول سورة النساء آية رقم 59 (القرآن) موضوع: سورۃ النساء کی آیت نمبر 59 کا نزول (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 4 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 4