1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {وَلاَ جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِنْ كَان...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

4633 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَى عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِنْ كَانَ بِكُمْ أَذًى مِنْ مَطَرٍ أَوْ كُنْتُمْ مَرْضَى قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ وَكَانَ جَرِيحًا

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

(

باب: آیت (( ولا جناح علیکم ان کان بکم اذی )) ال...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4633. حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے آیت کریمہ: ﴿إِن كَانَ بِكُمْ أَذًى مِّن مَّطَرٍ أَوْ كُنتُم مَّرْضَىٰ﴾ پڑھی اور فرمایا کہ حضرت عبدالرحمٰن بن عوف ؓ زخمی تھے، ان کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی۔