1 ‌سنن ابن ماجه كِتَابُ الْكَفَّارَاتِ بَابٌ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ

حکم: ضعیف

2113 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ سَعَةٌ، وَكَانَ الرَّجُلُ يَقُوتُ أَهْلَهُ قُوتًا فِيهِ شِدَّةٌ، فَنَزَلَتْ: {مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} [المائدة: 89] ...

سنن ابن ماجہ: کتاب: کفارے سے متعلق احکام و مسائل (باب: مسکینوں کو اپنے معیار کے مطابق اوسط درجے کا ک...)

مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)

2113. حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے گھر والوں کو وسعت کے ساتھ کھانا دیتا تھا اور کوئی تنگی کے ساتھ دیتا تھا۔ تب یہ آیت نازل ہوئی: ﴿أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ﴾ ’’اوسط درجے کا کھانا جو تم اپنے گھر والوں کو کھلاتے ہو۔‘‘...