الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ سَلْمَانَ وَصُهَيْبٍ وَبِلَال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2505. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ - وَاللَّفْظُ لِإِسْحَاقَ - قَالَا: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: " فِينَا نَزَلَتْ: {إِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا وَاللهُ وَلِيُّهُمَا} [آل عمران: 122] بَنُو سَلِمَةَ وَبَنُو حَارِثَةَ، وَمَا نُحِبُّ أَنَّهَا لَمْ تَنْزِلْ، لِقَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَاللهُ وَلِيُّهُمَا} [آل عمران: 122] "... صحیح مسلم : کتاب: صحابہ کرامؓ کے فضائل ومناقب (باب: حضرت سلیمان ،حضرت بلال اور حضرت صہیبؓ کے فضائل ) مترجم: MuslimWriterName 2505. عمرو (بن دینار) نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: یہ آیت ہمارے بارے میں نازل ہوئی ’’جب تم میں سے دوجماعتوں نے پیچھے ہٹنے کا ارادہ کیا اور اللہ ان دونوں کا مدد گار تھا‘‘ یہ آیت بنوسلمہ اور بنو حارثہ کے متعلق نازل ہوئی (اس کے اندر) اللہ کے اس فرمان: ’’اللہ ان دونوں (جماعتوں ) کا مددگار تھا‘‘ کی بنا پر ہمیں یہ بات پسند نہیں کہ یہ آیت نال نہ ہوئی ہوتی۔ ... الموضوع: تفسير سورة آل عمران آية رقم 122 (القرآن) موضوع: سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 122 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1