الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن ابن ماجه كِتَابُ الْفِتَنِ بَابُ الصَّبْرِ عَلَى الْبَلَاءِ حکم: صحیح 4027 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ كُسِرَتْ رَبَاعِيَةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَشُجَّ، فَجَعَلَ الدَّمُ يَسِيلُ عَلَى وَجْهِهِ، وَجَعَلَ يَمْسَحُ الدَّمَ عَنْ وَجْهِهِ، وَيَقُولُ: «كَيْفَ يُفْلِحُ قَوْمٌ خَضَبُوا وَجْهَ نَبِيِّهِمْ بِالدَّمِ، وَهُوَ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ؟» فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ {لَيْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرِ شَيْءٌ} [آل عمران: 128] ... سنن ابن ماجہ: کتاب: فتنہ و آزمائش سے متعلق احکام و مسائل (باب: مصیبت پر صبر کا بیان) مترجم: فضیلۃ الشیخ مولانا محمد عطاء اللہ ساجد (دار السلام) 4027. حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ جنگ احد میں جب رسول اللہﷺ کا دانت شہید ہوا، چہراۂ مبارک زخمی ہوا اور خون آپ کے چہرۂ مبارک سے بہنے لگا تو آپﷺ چہرۂ مبارک سے خون پونچھتے تھے اور فرماتے تھے: یہ قوم کیسے نجات پائے گی جس نے اپنے نبی کے چہرے کو خون آلود کردیا، جب کہ وہ ان کو اللہ کی طرف بلارہا تھا؟ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿لَیْسَ لَكَ مِنَ الْأَمْرَ شَيْءٌ﴾ ’’ے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں۔ (اللہ چاہے تو ان کی توبہ قبول فرمالے، اور چاہے تو انہیں عذاب دے... الموضوع: تفسير سورة آل عمران آية رقم 128 (القرآن) موضوع: سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 128 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1