الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 سنن النسائي: كِتَابُ الْإِيمَانِ وَشَرَائِعِهِ (بَابٌ عَلَامَةُ الْإِيمَانِ) حکم: صحیح 5018. أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ زِرٍّ قَالَ قَالَ عَلِيٌّ إِنَّهُ لَعَهْدُ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيَّ أَنَّهُ لَا يُحِبُّكَ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغُضُكَ إِلَّا مُنَافِقٌ سنن نسائی : کتاب: ایمان اور اس کے فرائض واحکام کا بیان (باب: ایمان کی نشانی ) مترجم: NisaiWriterName 5018. حضرت زر(بن حبیش) سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نےفرمایا: نبی امی ﷺ مجھے ارشاد فرمایا کرتے تھے کہ تجھ سے مومن ہی محبت کرے گا اور تجھ سےمنافق ہی بغض رکھے گا۔ الموضوع: تفسير سورة النساء آية رقم 48 (القرآن) موضوع: سورۃ النساء کی آیت نمبر 48 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1