الموضوع المختار منتخب موضوع صحیح بخاری صحیح مسلم سنن ابو داؤد جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابن ماجہ مسند احمد سلسلہ احادیث صحیحہ 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 سنن أبي داؤد كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ بَابُ فِي النَّهْيِ عَنْ السَّعْيِ فِي الْفِتْنَةِ حکم: صحیح 4257 حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّمْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُفَضِّلٌ، عَنْ عَيَّاشٍ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَشْجَعِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ سَعْدَ ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَرَأَيْتَ إِنْ دَخَلَ عَلَيَّ بَيْتِي، وَبَسَطَ يَدَهُ لِيَقْتُلَنِي؟ قَالَ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُنْ كَابْنَيْ آدَمَ، وَتَلَا يَزِيدُ {لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ...}[المائدة: 27], الْآيَةَ.... سنن ابو داؤد: کتاب: فتنوں اور جنگوں کا بیان (باب: فتنے میں سرگرم ہونا حرام ہے) مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام) 4257. سیدنا سعد بن ابی وقاص ؓ نبی کریم ﷺ سے اس حدیث میں بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! فرمائیے کہ اگر کوئی فتنہ پرور میرے گھر میں داخل ہو جائے اور مجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ بڑھائے؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سیدنا آدم ؑ کے (اس) بیٹے کی مانند ہو جانا۔ یزید بن خالد نے یہ آیت پڑھی {لَئِنْ بَسَطْتَ إِلَيَّ يَدَكَ...} ”اگر تو نے میرے قتل کے لیے ہاتھ بڑھایا تو میں تجھے قتل کرنے کے لیے اپنا ہاتھ تیری طرف نہیں بڑھاؤں گا، بیشک میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔“... الموضوع: تفسير سورة المائدة آية رقم 28 (القرآن) موضوع: سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 28 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1