الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابٌ:) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4708. حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ وَالْكَهْفِ وَمَرْيَمَ إِنَّهُنَّ مِنْ الْعِتَاقِ الْأُوَلِ وَهُنَّ مِنْ تِلَادِي فَسَيُنْغِضُونَ إِلَيْكَ رُءُوسَهُمْ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَهُزُّونَ وَقَالَ غَيْرُهُ نَغَضَتْ سِنُّكَ أَيْ تَحَرَّكَتْ... صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: ) مترجم: BukhariWriterName 4708. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے، انہوں نے سورہ بنی اسرائیل، سورہ کہف اور سورہ مریم کے متعلق فرمایا کہ یہ اول درجے کی عمدہ سورتوں میں سے ہیں اور یہ میری پرانی یاد کی ہوئی ہیں۔ ﴿فَسَيُنْغِضُونَ إِلَيْكَ رُءُوسَهُمْ﴾ کے بارے میں حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ فَسَيُنْغِضُونَ کے معنی ہیں: وہ اپنا سر ہلائیں گے۔ اور ان کے علاوہ دوسروں نے کہا ہے کہ یہ لفظ نغضت سنك سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں: تیرا دانت ہل گیا ہے۔ ... الموضوع: تفسير سورة الإسراء آية رقم 51 (القرآن) موضوع: سورۃ الاسراء کی آیت نمبر 51 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1