الموضوع المختار منتخب موضوع صحيح البخاري صحيح مسلم سنن أبي داؤد جامع الترمذي سنن النسائي سنن ابن ماجه مسند احمد 10 نتائج حاصل کریں 25 نتائج حاصل کریں 50 نتائج حاصل کریں 100 نتائج حاصل کریں دوبارہ موضوع منتخب کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1 1 صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ قَوْلِهِ {قُلْ: هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالأَخْس... حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4763 حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبِي قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا هُمْ الْحَرُورِيَّةُ قَالَ لَا هُمْ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى أَمَّا الْيَهُودُ فَكَذَّبُوا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمَّا النَّصَارَى فَكَفَرُوا بِالْجَنَّةِ وَقَالُوا لَا طَعَامَ فِيهَا وَلَا شَرَابَ وَالْحَرُورِيَّةُ الَّذِينَ يَنْقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَكَانَ سَعْدٌ يُسَمِّيهِمْ الْفَاسِقِينَ... صحیح بخاری: کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (باب: آیت (( قل ھل ننبئکم بالاخسرین اعمالا )) کی...) مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام) 4763. حضرت مصعب بن سعد سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ سے اس آیت: ﴿قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُم بِٱلْأَخْسَرِينَ أَعْمَـٰلًا﴾ کے متعلق سوال کیا کہ ان سے کون لوگ مراد ہیں؟ کیا ان سے مراد خوارج ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ نہیں، بلکہ ان سے مراد یہودونصارٰی ہیں۔ یہود نے حضرت محمد ﷺ کی تکذیب کی اور نصارٰی نے جنت کا انکار کیا اور کہا کہ اس میں کھانے پینے کی کوئی چیز نہیں ملے گی۔ خوارج تو وہ ہیں جنہوں نے اللہ کے عہد و میثاق کو توڑا۔ حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ انہیں فاسق کہا کرتے تھے۔... الموضوع: تفسير سورة الكهف آية رقم 104 (القرآن) موضوع: سورۃ کہف کی آیت نمبر 104تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احادیث: 1