الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1 1 صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابُ قَوْلِهِ: {وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 4852. حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَرَهُ أَنْ يُسَبِّحَ فِي أَدْبَارِ الصَّلَوَاتِ كُلِّهَا يَعْنِي قَوْلَهُ وَإِدْبَارَ السُّجُودِ صحیح بخاری : کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں (ارشاد باری تعالیٰ :" اپنے رب کی حمدکے ساتھ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے تسبیح کیجئے" کابیان ) مترجم: BukhariWriterName 4852. حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ انہیں حضرت ابن عباس ؓ نے تمام نمازوں کے بعد تسبیح پڑھنے کا حکم دیا۔ آپ کا مقصد درج ذیل آیت کریمہ کی تشریح کرنا تھا ۔۔ ’’اور نماز کے بعد بھی۔‘‘ الموضوع: تفسير سورة ق آية رقم 40 (القرآن) موضوع: سورۃ ق کی آیت نمبر 40 کی تفسیر (قرآن) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 1 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 1