1 ‌‌صحيح البخاري كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ بَابُ {لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ} [الانشقا...

حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

4977 حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ النَّضْرِ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ حَالًا بَعْدَ حَالٍ قَالَ هَذَا نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

(

(ارشاد باری تعالیٰ:)"تم کو ضرور دردرجہ بہ درجہ ...)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4977. حضرت مجاہد سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت ابن عباس ؓ نے اس آیت: ’’یقینا تم ایک حالت سے دوسری حالت میں پہنچو گے۔‘‘ کی تفسیر کرتے ہوئے فرمایا: تم پر ایک حالت کے بعد دوسری حالت طاری ہو گی۔ یہ بات تمہارے نبی مکرم ﷺ نے فرمائی ہے۔