الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن النسائي: كِتَابُ مَنَاسِكِ الْحَجِّ (بَابُ وُجُوبِ الْعُمْرَةِ) حکم: صحیح 2621. أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ قَالَ فَحُجَّ عَنْ أَبِيكَ وَاعْتَمِرْ... سنن نسائی : کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل (باب: عمرے کے واجب ہونے کا بیان ) مترجم: NisaiWriterName 2621. حضرت عمرو بن اوس ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابو رزین ؓ نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے والد بہت بوڑھے ہو چکے ہیں۔ وہ حج و عمرہ بلکہ سفر تک کی طاقت نہیں رکھتے۔ آپ نے فرمایا: ”تم اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔“ الموضوع: الإنابة في العمرة (العبادات) موضوع: عمرہ میں کسی کو نائب بنانا (عبادات) 2 سنن النسائي: كِتَابُ مَنَاسِكِ الْحَجِّ (بَابُ الْعُمْرَةِ عَنْ الرَّجُلِ الَّذِي لَا يَسْت...) حکم: صحیح 2537. أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ كَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَالظَّعْنَ قَالَ حُجَّ عَنْ أَبِيكَ وَاعْتَمِرْ... سنن نسائی : کتاب: حج سے متعلق احکام و مسائل (باب: جو شخص عمرہ نہ کر سکتا ہو اس کی طرف سےعمرہ کیا جا سکتا ہے ) مترجم: NisaiWriterName 2537. حضرت ابو رزین عقیلی ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میرے والد بہت بوڑھے ہو چکے ہیں، حج وعمرہ بلکہ سفر بھی نہیں کر سکتے۔ آپ نے فرمایا: ”تم اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔“ الموضوع: الإنابة في العمرة (العبادات) موضوع: عمرہ میں کسی کو نائب بنانا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2