الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5 1 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 253. حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ، قُلْتُ: بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ؟ قَالَتْ: «بِالسِّوَاكِ». Muslim : The Book of Purification (Chapter: Siwak (tooth-stick) ) مترجم: MuslimWriterName 253. مسعر نے مقدام بن شریح سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا، میں نے کہا:نبی ﷺ جب گھر تشریف لاتے، تو کس بات (کام) سے آغاز فرماتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: ’’مسواک سے۔‘‘ الموضوع: السواك عند دخول البيت (العبادات) Topics: Using Miswak when entering the house (Prayers/Ibadaat) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 253.01. وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَانَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ بَدَأَ بِالسِّوَاكِ». Muslim : The Book of Purification (Chapter: Siwak (tooth-stick) ) مترجم: MuslimWriterName 253.01. سفیان نے مقدام بن شریح سے باقی ماندہ سابقہ سند سے حضرت عائشہ ؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓؓسے روایت کی: ’’کہ نبی ﷺ جب اپنے گھر تشریف لاتے تو مسواک سے آغاز فرماتے۔‘‘ الموضوع: السواك عند دخول البيت (العبادات) Topics: Using Miswak when entering the house (Prayers/Ibadaat) 3 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ فِي الرَّجُلِ يَسْتَاكُ بِسِوَاكِ غَيْرِهِ) حکم: صحیح 51. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ قَالَتْ بِالسِّوَاكِ. Abu-Daud : Purification (Kitab Al-Taharah) (Chapter: On Using Another's Siwak ) مترجم: DaudWriterName 51. میں نے سیدہ عائشہ ؓ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب گھر میں تشریف لایا کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا کام کیا ہوتا تھا؟ فرمایا: ’’مسواک۔‘‘ الموضوع: السواك عند دخول البيت (العبادات) Topics: Using Miswak when entering the house (Prayers/Ibadaat) 4 سنن النسائي: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكُ فِي كُلِّ حِينٍ) حکم: صحیح 8. أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ وَهُوَ ابْنُ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ يَبْدَأُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ بَيْتَهُ قَالَتْ بِالسِّوَاكِ Sunan-nasai : The Book of Purification (Chapter: (Using) Siwak At All Times ) مترجم: NisaiWriterName 8. قاضی شریح سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ نبی ﷺ جب گھر میں داخل ہوتے تو سب سے پہلے کون سا کام کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: مسواک کرتے۔ الموضوع: السواك عند دخول البيت (العبادات) Topics: Using Miswak when entering the house (Prayers/Ibadaat) 5 سنن ابن ماجه: كِتَابُ الطَّهَارَةِ وَسُنَنِهَا (بَابُ السِّوَاكِ) حکم: صحیح 290. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ قُلْتُ أَخْبِرِينِي بِأَيِّ شَيْءٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْدَأُ إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ قَالَتْ كَانَ إِذَا دَخَلَ يَبْدَأُ بِالسِّوَاكِ Ibn-Majah : The Book of Purification and its Sunnah (Chapter: Tooth Stick ) مترجم: MajahWriterName 290. حضرت شریح بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے عرض کیا: مجھے یہ بتایئے کہ رسول ﷺ جب (باہر سے) آپ کے پاس آتے تو سب سے پہلے کیا کرتے تھے؟ ام المؤمنین ؓ نے فرمایا: نبی ﷺ جب گھر میں تشریف لاتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے تھے۔ الموضوع: السواك عند دخول البيت (العبادات) Topics: Using Miswak when entering the house (Prayers/Ibadaat) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 5 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 5