1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنْ تَطْهِيرِ ثِيَابِ الْمَ...)

حکم: صحیح

3114. حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ لَمَّا حَضَرَهُ الْمَوْتُ دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَهَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْمَيِّتَ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِهِ الَّتِي يَمُوتُ فِيهَا...

Abu-Daud : Funerals (Kitab Al-Jana'iz) (Chapter: It Is Recommended To Purify The Clothes Of The Dying Person At The Time Of Death )

مترجم: DaudWriterName

3114. سیدنا ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو سعید خدری ؓ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے نئے کپڑے منگوائے اور پہن لیے۔ پھر کہنے لگے: بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا تھا کہ ”میت کو انہی کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں اسے موت آئے گی۔“