تشریح:
خطیب کا دوران خطبہ میں اپنے ہاتھ ہلاہلا کر لوگوں سےخطاب کرنا خلاف سنت اور خلاف ادب جمعہ ہے۔ صرف انگشت شہادت سےاشارہ ثابت ہے۔ رہا یہ استدلال کہ اثنائے خطبہ ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا ممنوع ہے اگرچہ بعض رواۃ اس طرف گئے ہیں۔ مگر یہ استدلال مرجوح ہے۔ کیونکہ نبی کریمﷺ سے ثابت ہے۔ کہ آپﷺ نے استسقاء کے لئے ہاتھ اٹھا کر دعا فرمائی تھی۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجه مسلم في صحيحه . وقال الترمذي: حسن صحيح ، وصححه ابن خزيمة وابن حبان) . إسناده: حدثنا أحمد بن يونس: ئنا زائدة عن حصين بن عبد الرحمن.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجه مسلم كما يأتي. والحديث أخرجه الدارمي (1/366) ... بإسناد المصنف. وأخرجه هو، ومسلم (3/13 و 13- 14 و 4/261) ، والنسائي (1/209) ، والترمذي (2/391) ، والبيهقي (3/210) ، وأحمد (4/135- 136 و 136) من طرق عن حصين بن عبد الرحمن... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . ومن هذا الوجه: أخرجه ابن خزيمة (1451 و 1793) ، وابن حبان (882- الإحسان) .