تشریح:
فائدہ: نمازی اور غیر نمازی کو اپنےاردگرد اور ماحول کا خیال رکھتے ہوئے قراءت قرآن میں اپنی آواز بلند کرنی چاہیے۔ اس کا قطعاً جواز نہیں کہ کوئی شخص دوسرے کے لیے عبادت میں اذیت کاباعث بنے۔ اس سے ضمناً یہ بھی سمجھ میں آتا ہے کہ مساجد میں کسی معقول وجہ کے بغیر لاؤڈ سپیکر کا استعمال مناسب نہیں۔ ایسے ہی گھروں میں ریڈیوں اور ٹیپ کی آواز سے ہمسایوں کو اذیت دینا بھی جائز نہیں ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين، وكذا قال الحاكم، ووافقه الذهبي، وصححه ابن خزيمة) إسناده: حدثنا الحسن بن علي: ثنا كبد الرزاق: أخبرنا معمر عن إسماعيل ابن أمية عن أبي سلمة عن أبي سعيد.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين. والحديث أخرجه أحمد (3/94) : ثنا عبد الرزاق... به. وأخرجه النسائي في الكبرى (فضائل القرآن) ، وابن خزيمة في صحيحه (1/126/2) ، و الحاكم (1/310- 311) ، وعنه البيهقي (3/11) . وقال الحاكم: صحيح على شرط الشيخين ، ووافقه الذهبي.
قلت: وللحديث شاهد من حديث البَيَاضِيِّ: عند مالك (1/80/29) ، وعنه أحمد (4/344) ، وكذا النسائي. وعن ابن عمر: عند أحمد (2/36 و 67 و 169) ، وصححه ابن خزيمة (1/227/1) . والطبراني عن أبي هريرة وعائشة؛ كما في الفتح الكبير .