قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ تَفريع أَبوَاب الوِترِ (بَابُ اسْتِحْبَابِ التَّرْتِيلِ فِي الْقِرَاءَةِ)

حکم : صحیح مقطوع 

1472. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ، قَالَ: قَالَ وَكِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ: يَعْنِي: يَسْتَغْنِي بِهِ.

مترجم:

1472.

محمد بن سلیمان انباری بیان کرتے ہیں کہ سیدنا وکیع اور ابن عیینہ ؓ مذکورہ حدیث کے معنی یہ لیتے تھے کہ اس سے مراد ”استغنا“ ہے۔