قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْمَنَاسِكِ (بَابُ فَرْضِ الْحَجِّ)

حکم : صحیح 

1722. حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ ابْنٍ لِأَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِأَزْوَاجِهِ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ هَذِهِ ثُمَّ ظُهُورَ الْحُصْرِ

مترجم:

1722.

سیدنا ابوواقد اللیثی ؓ سے منقول ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ اپنی ازواج سے حجتہ الوداع میں فرما رہے تھے: ”حج بس یہ ہے، پھر (گھر کی) چٹائیوں کو لازم پکڑنا ہے۔“