قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي سُنَّةِ طَلَاقِ الْعَبْدِ)

حکم : ضعیف 

2189.01. قَالَ أَبُو عَاصِمٍ:، حَدَّثَنِي مُظَاهِرٌ، حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ، عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: >وَعِدَّتُهَا حَيْضَتَانِ<. قَالَ أَبو دَاود: وَهُوَ حَدِيثٌ مَجْهُولٌ.

مترجم:

2189.01.

ابوعاصم نے کہا: مجھے مظاہر نے بواسطہ قاسم، سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے اسی کے مثل روایت کیا مگر لفظ یہ تھے «وعدتها حيضتان»  امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ یہ مجہول حدیث ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ ان دونوں حدیثوں پر عمل نہیں ہے۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اس سند میں مظاہر نامی راوی معروف راوی نہیں ہے۔