قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل النبیﷺ

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ الْخَيْلِ)

حکم : صحیح 

2547. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلْمٍ هُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُ الشِّكَالَ مِنَ الْخَيْلِ. وَالشِّكَالُ: يَكُونُ الْفَرَسُ فِي رِجْلِهِ الْيُمْنَى بَيَاضٌ، وَفِي يَدِهِ الْيُسْرَى بَيَاضٌ أَوْ فِي يَدِهِ الْيُمْنَى، وَفِي رِجْلِهِ الْيُسْرَى. قَالَ أَبو دَاود: أَيْ: مُخَالِفٌ.

مترجم:

2547.

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ شکال قسم کے گھوڑوں کو ناپسند فرماتے تھے۔ اور شکال سے مراد یہ ہے کہ اس کے دائیں پاؤں اور بائیں ہاتھ میں سفیدی ہو یا دائیں ہاتھ اور بائیں پاؤں میں سفیدی ہو۔ امام ابوداؤد ؓ نے وضاحت کی کہ ہاتھ پاؤں میں سفیدی مخالف جاتی ہو۔