قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي وَسْمِ الدَّوَابِّ)

حکم : صحیح 

2563. حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَال:َ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَخٍ لِي حِينَ وُلِدَ لِيُحَنِّكَهُ، فَإِذَا هُوَ فِي مِرْبَدٍ يَسِمُ غَنَمًا -أَحْسَبُهُ قَالَ: -فِي آذَانِهَا.

مترجم:

2563.

سیدنا انس بن مالک ؓ کا بیان ہے کہ میرے بھائی (عبداللہ بن ابی طلحہ) کی ولادت ہوئی تو میں اسے لے کر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تاکہ آپ ﷺ اسے گھٹی دیں۔ میں نے آپ ﷺ کو بکریوں کے باڑے میں پایا، آپ ﷺ بکریوں کو نشان لگا رہے تھے۔  (شعبہ نے) کہا میرا خیال ہے، شیخ نے بیان کیا: آپ ﷺ ان کے کانوں پر نشان لگا رہے تھے۔