قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: موقوف ، قسم الحديث: صفات و شمائل النبیﷺ

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فِي الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ)

حکم : صحيح دون قوله مربعة 

2591. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ، حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ- مَوْلَى مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ-، قَالَ: بَعَثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ إِلَى الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، يَسْأَلُهُ، عَنْ رَايَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا كَانَتْ؟ فَقَالَ: كَانَتْ سَوْدَاءَ مُرَبَّعَةً مِنْ نَمِرَةٍ.

مترجم:

2591.

سیدنا محمد بن قاسم ؓ نے اپنے غلام کو سیدنا براء بن عازب ؓ کی خدمت میں بھیجا کہ وہ ان سے رسول اللہ ﷺ کے علم (جھنڈے) کے متعلق پوچھ کر آئے کہ وہ کیسا تھا؟ تو انہوں نے بتایا کہ وہ کالے لکیر دار اونی کپڑے کا اور چوکور تھا۔