تشریح:
قابل توجہ مسئلہ ہے کہ رسول اللہ ﷺنے انسان کےلئے سب سے قیمتی سرمایہ اس کے دین کو قرار دیا ہے۔ اور اسی طرح ان اعمال کو بھی (بالخصوص اختتامی اعمال کو) جن کے ساتھ وہ اپنے اللہ سے ملنے والاہے۔
2۔ حدیث میں ہے۔ (إِنَّ اللهَ إذا استودع شيئا حفظه) (الصحیحة، حدیث: 2547) جب کسی چیز کو اللہ کے سپرد کردیا جاتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرماتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم) .
خُرِّج في الصحيحة (15) .