تشریح:
1۔ یعنی کسی غیرت وحمیت کے معاملے میں مسلمان کسی مسلمان کو دھوکے اور غفلت سے قتل نہ کرے۔
2۔ ایسا شخص جس سے کوئی عہد وپیمان ہو۔ اس کو بھی قتل کرنا ناجائز ہے۔ مگر جن دشمنوں کے ساتھ اعلان جنگ ہو اور دونوں فریق جنگ کی کیفیت میں ہوں۔ اس میں یہ عمل جائز ہے۔