قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: منقطع ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِخْرَاجِ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ)

حکم : ضعیف 

3034.01. حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ قَالَ مَالِكٌ وَقَدْ أَجْلَى عُمَرُ رَحِمَهُ اللَّهُ يَهُودَ نَجْرَانَ وَفَدَكَ.

مترجم:

3034.01.

ابن سرح کی سند سے روایت ہے کہ امام مالک ؓ نے بیان کیا سیدنا عمر ؓ نے نجران اور فدک کے یہود کو جلا وطن کیا تھا۔ (کیونکہ یہ علاقے جزیرہ عرب میں شمار ہوتے تھے)۔